ہم اپنی مثال آپ ہیں
کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے
😑
لہجہ زرا دھیما رکھیّے جناب..!
اونچی آواز کی صرف
اذان پسند ہے
مجھے
M kandhe pr sr rkh kr sb dukh apne maa ko btaya krti hn
Wish
Phr baba sr pr shafqat ka hat rkh kr khte h beta m duain khas krta hn💗
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں
خانہ کعبہ، روضہ رسول اور
ماں کی گود😍
کچھ لوگ ہمیں اتنی شِدت سے چاہت کا احساس دلا دیتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام چاہتوں سے کنارہ کش ہو کر ایک بے انتہا چاہت کےاحساس میں جینے لگتے ہیں۔
لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تنہائی اور ضرورتوں کی تسکین کے لیے انتہائی توجہ کے متلاشی ہوتے ہیں،
جب وہ سنبھل جاتے ہیں تو اُسی شدت سے ہم سے بے پرواہ اور بیزار ہو جاتے ہیں
اور ہم اکیلے اور لاچار۔
کیونکہ ان کی چاہت کے سراب میں ہم سب چاہتیں گنوا چُکے ہوتے ہیں"
زندگی " میں انمول " چیز کبھی نہ توڑنا ? ? ?
[1] = "دل"
[2] = "دوستی"
[3] = "بهروسہ"
[4] = "رشتہ"
[5] = "پیار"
[6] = "وعدہ"
کیونکہ یہ جب ٹوٹتے ھیں تو آواز نہیں آتی لیکن درد بہت ھوتا هے .
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
رات کی تنہائی میں ھم
تجھ کو یاد کرتے ھیں
اب تو خوابوں اور خیالوں
میں تیری بات کرتے ھیں
تجھ کو تو نیند آتی
ھوگی آرام سے
لیکن ھم رات بھر جاگ
کر تجهے ياد كرتے هیں.
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام✔✅✔✅✔😐👈
تـم نـے عشـق کـے پہلـے ہـی قـدم پـر_ آہ کـی
ہـم__نـے عشـق مـیں لگـے ہـر زخـم پـر واہ واہ کـی👉😐😒
جنکو میں بری لگتی ہوں ادھر آو😐
انکي میں #نکی_نکی بوٹیاں کروں😜😜

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂He3r😐
حضرات میرا جانوں گم ہو گیا ہے جسے ملے وہ تھوڑا اور آگے چھوڑ آئے 🤭🤭
مینوں نہیں چاہی دا 🙏🙏🤪🤪
رشتہ دار : بیٹی آگے کا کیا سوچا ہے
میں : بس آپ جاو گے اس کے بعد موبائل لے کے بیٹھ جاوں گی۔😂😂😃
#سیکھو_مجھ_سے

تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا۔۔۔😢
بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی🕕
کا سیل ختم ہو گیا تھا🤣🤣🤣
#بابا جی کہتے ہیں کہ.......... 😒
#فساد کی جڑ کو #اُردو میں "" #لڑکے""
کہتے ہیں........ 🤷😳🤭

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں
کسی کی جان کا عذاب ہوں میں🌸🔥❤️
Log_out

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain