Nimaz paro sb
ALLAH hum sb pr Reham kara ameen
Sb nimaz para karu
Nimaz dill ka sakoon hei
ALLAH hr larki r larka ka naseeb acha kara ameen
Meri nikki se khawahish k wo srf mera ho
Evening good
Busy log
جس رات میں تیری یاد نہیں
وہ رات بھی مجھے یاد نہیں👉😯😯😠
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں
👉😬
پریشان ہیں۔۔۔؟
یقیناً
آپ نے قرآن اور نماز کو چھوڑ رکھا ہوگا۔۔۔؟
😕😢
❗______🎀🙈😍
اس قدر پر کشش ہیں میری ادائیں واللہ😘
مجھے روز عشق ہو جاتا ہے خود کو دیکھ کر ☺👉
قرآن پڑھو تو دل بدل جائے نماز پڑھو تو چہرہ روشن ہو جائے!!!
کتنی خوبصورت ہیں نبی ﷺ کی سنتیں عمل کرو تو زندگی سنور جائے!!!
🌹🌹
❤❤
اس دنیا میں والدین سے بڑھ کر کچھ نہیں😌😍
اس لیے شادی کریں, اور والدین بن جائیں😜👉
کوئی تو مانگ رہا ہے دعاؤں میں مجھے🤔
ورنہ ایسے ہی تھوڑی نا سنگل ہوں میں اب تک😜👉😰
رَبَّنَاآَتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ.
ترجمہ اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے ، اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔
🌷آمین ثم آمین یا رب العالمین🌷
🌷سب دوست محبت اور ادب کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں🌷
🌷جزاک اللہ خیرا 🌷
🌷یا اللہ پاک🌷
🌷یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷
🌷صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ🌷
بہـت سـوچـــا بہـت سمجـھا مـگـر اتنا ہـی سمجھ آیــــــا
تنہــائــــی ، ســـــے مخـلـص ،کـــوئــــی وفــــادار ، نہـیں
بابا جی کہتے ہیں کہ ناممکن سا ہو گیا ہے 😝 😓
کسی لڑکی کا میرے ساتھ سیٹ ہونا 💔🙊
😭😭👈👉😰😂👈👋😬😝
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
ورنہ بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں.
اے گرمیوں جلدی آؤ😢🙄
تاکہ وہ🙈😍
میرے گھر برف لینے آئے 👉😰😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain