Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل تو سب ہی لگاتے ہیں
آؤ میں آپ کو دو تھپڑ لگا دوں😂😂😂😜👉👋👋.c5😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

*کبھی خود کو میری جگہ رکھ*
*تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا*👉😈

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

"اللّٰهﷻ خود ہی سُن لیتا ہے
خاموش دِلوں کی التجائیں"۔♥️⁩ 😇🥀🍂🍁
💕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا
ایک مجھے پانے کی دوسرا مجھے پٹانے کی😂😂😂👉.c5.e1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

❣️💢مرشد ہمارے ساتھ بڑا #حادثہ ہوا
اس حادثہ میں #حسرتیں ہی دم توڑ گئی💢❣️

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

🍀🌹موت کوئی #سانسوں کے ٹوٹ جانے کا نام نہیں ، جب بھرم ٹوٹتا ہے کوئی سنبھالا ہوا رشتہ ٹوٹتا ہے تب بھی #موت ہوتی ہے🍀🌹

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے🙈
رات پڑوسیوں کی دیوار پر لکھ آئی ہوں😂🤗😄
مکان برائے فروخت😂😛😁🤭
اب صبح سے وہ لکھنے والے کو ڈھونڈ رہے ہیں😁😁😄😂😛
ہائے میری معصومیت👉.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں چاہتی ہوں وہ مجھے کہے،،،😍☺🙄
آپ کھل کے پنگے لو میں سنبھال لوں گا،،😎😜👉.n1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تیری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا لیکن
وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا 💔 🥀🌚
👉😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بغیر Bf
بغیرGf
کے لڑکے لڑکیاں حاضرہو آج شریف لوگ دیکھنے کا دل کر رہا ہے😂.g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر تم مل جاؤ_________ تو😍
#ٹانگیں توڑ دیں گے ہم 😂🙊
تمہیں بھگا کر تمہارے پیچھے❤️
#کتے چھوڑ دیں گے ہم 😝😂😂👉.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊👉.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لڑکی🙇مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائ
🤣🙈لڑکا🙍رولاے گئ کیاپگلی....آئو بچوں سے ملا تا ہوں.👉.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

صابن کسی بھی رنگ کا ہو
جھاگ سفید رنگ کا ہی نکلتا ہے
سوچا آپ سب کو بتا دوں🙉🙈🙊👉.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہر کسی کے دل میں بستے ہو 😏
فٹے منہ صنم تم کتنے سستے ہو 😂😂😂😂😂😂😂😜👈👉.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنا ہے جسکے چہرے پہ ناک ہو
اس کی Love marriage ہوتی ہے
😮🤔🙄🤣🤣😂😂🙊🙊👉.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جو بھی copy کیا ہوا ہے
ادھر paste کر دیں😂
نوٹ:
بے ایمانی نہیں چلے گی🌚👉.g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وقت ازالہ نہ کر سکا جنکا۔۔
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں۔👉😬😰😳

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
💕.c5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تم پوچھو اور میں بتاؤں نہیں🙃
ایسے تو حالات نہیں..... 🔥
اک ذرا سا دل ٹوٹا ہے💔
اور تو کوئی بات نہیں 😊👉😠😝