#محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔
بابا جی سوچتے رہے۔👴پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا😂
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے پندرا روپے میز پر رکھے استری اٹھائی اور چل بڑھ 😂😂😂
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 😢😢😭😂
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂
کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣✌🏻
امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور
بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں 🙃😂😋
Pakistani tujhy salaaam
😂😂
وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂
کاش تم زونگ بن جاؤ
اور میں تمہیں
سب کچھ کہہ دوں😂😂😂

اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں Elephant کہتے ہیں😃🤣
#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂
آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں😛🙊🙊
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے تھے😂
پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣
اگر PSL میں لڑکیوں کی TeaMs ہوتیں تو نام کہچھ یوں ہوتے 👇
۔
پشاور کی پٹھانیاں 😂
اسلام آباد یونائٹڈیاں 😁
کراچی کوئینز😁
ملتان رانیاں😁
کوئٹہ گلیڈیاٹرنیاں😁
اور سب سے الگ نام لاہور کا ہوتا 😁👇
لاہور ملنگنیاں 
😂😂😂😂😂
فرض کرو اس Group میں آگ 🔥لگ جائے
تو سب سے پہلے آپ کس کو بچاؤ گے
# Mentioned
کریں نام😂😂😂
No bad comments👍
Manu v yadd rkhna
فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے
۔
۔
۔
۔
میری پوسٹ پر #دھڑادھڑ کمنٹ کرو😂
"اگر آپ یہ پڑھ رہے ہیں تو
مبارک ہو🤗
آپ آن لائن ہیں"😌
🤣😁🤣😁
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری...
اسی کا حکم ہے______ اب رابطہ نہیں کرنا...🙇
میں نے نیا موبائل فون لینا ہے😁😛😍
آپ سب مشورہ دو کون سا لوں🙈🙈
ہونڈا کا لوں یا پھر سوزکی کا🙄😁🤗
ویلے لوکوں😁😁😁🤭
ہن دیو مشورہ😁😁😁
اگر آپکو پھانسی دی جا رہی ہو تو،😜
آپکی آخری خواہش کیا🙈🙈🤣🤣

نہ جواب دے نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر....
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا ؟
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر!🙇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain