ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
اِک بار اور دیکھ کَر آزاد کَر دے مُجھے ..........!!!
کہ میں آج بِھی تیری پہلی نَظر کی قید میں ہوں😐
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں ۔۔۔!!
مجھے اس سے 'ہی' تھی....
اسے مجھ سے 'بھی' تھی.
آج پوسٹیں وغیرہ چھوڑو
یہ بتاؤ ہم کیسے لگتے ہیں آپ کو؟❤
😂😜
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
یہ سمندر ہی اجازت نہیں دیتا ورنہ
میں نے پانی پہ تیرے نقش بنا دینے تھے
دکھاواسرد لہجے سے عیاں ہے
اٹھائیں آپ ، لے جائیں محبت..
ہر خواہش بتائی نہیں جاتی، ہر امید جھوٹی نہیں ہوتی، ہر کام پورا نہیں ہوتا، ہر وقت ہماری نہیں چلتی، ہر جگہ ہم ہی ہم نہیں ہوتے۔💯💥
اپنی دعاوں پے یقین رکھیں
وہ رحمان ہے رد نہیں کرتا 💜💯🍂
یہ کرداروں کے گندے آئینے اپنے ہی گھر رکھیئے 🔥
یہاں کون کتنا پارسا ہے جانتے ہیں ہم 🥀💯
👈
سب سے بیزار ہو گئی ہوں میں
ذہنی بیمار ہو گئی ہوں میں🙃

اور جب تعلقات میں جب آزمائش کے سوا کچھ نہ ہو تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیں 💔🥀
🤗🤗
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خودسے بڑھ کے چاہووہ رلاتاضرورہے۔
😥😊
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھنا ۔۔۔۔
ایک شخص نے مجھے مجھ سے ہی بےزار کر دیا ۔۔۔۔

-- بہت اداس راتوں میں،مجھے میرے رب نے سمبھالا ہے🖤🙂

عکس عکس، گماں گماں،خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں سارے سہارے مسترد

"💫 سب کی راہوں میں منزلیں آئیں۔۔۔۔۔۔
میرے حصے فقط سفر آیا .۔۔۔۔۔۔۔۔😢😢
"_تم کون ہوتے ہو نماز پڑھنے نہ جانے والے
وہ تمہیں توفیق سجدہ ہی نہیں دیتا 🔥💯🥀"
کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی ..!!😒
جن لوگوں کو هم آسانی سے میسر آجاتے هیں وه هماری قدر نهیں کرتے اور جن کو هم دستیاب نهیں هوتے وه همارے لیۓ مرے جارهے هوتے هیں کتنا تضاد هے نا چاهے جانے میں اور چاهنے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain