"جب تمہیں اگلی نماز کا انتظار ہو تو،
سمجھ لینا کہ اللّٰہ نے تمہاری پہلی نماز قبول کر لی ہے"❤
یہ جو لوگ چاہتے ہیں,
یہی تو نہیں بننا مجھ کو. 🙂
👈
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﮭﯽ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮔﻼﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻟﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ♠️😊😊
اسیں ہارے یار مقدراں توں ... !!!
ساڈا حال نہ پچھ ساڈا رب وارث ۔۔۔ !!!

میں نےصدیوں گزارنا ھے تجھے
تو میرا آخری زمانہ ھے۔۔۔۔

انا پے وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت ! !
میرا غرور سلامت ، تمھارے جیسے بہت ۔۔

میں نے پرکھا ہے ساقی... اپنی سیاہ بختی کو...
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ پھر میرا نہیں رہتا😭
دلوں سے غم مٹاتا ہے
محمد نام ایسا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..❤💯

ابھی آپکے جسم میں طاقت ہے مسجد تک جاسکتے ہیں
نماز اَدا کر سکتے ھیں
کل یہ خواہش حسرت نہ بن جائے - خیال کیجیئے
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا ہم چاہت میں اتنے پاگل ہو جاتے ہیں. کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ انسان صرف میرا ہو..🌚💯💔

خودکشی عشق فنا قتل یا پھر ترک وفا کچھ بھی کر سکتی ہے
جذبات میں آئی لڑکی🙄

اس نے محبت میں مجھے اور
نکاح میں کسی اور کو قبول کیا💔🥺
😢😭
وقت کی ماری ہوئی ہوں صاحب
وقت آنے پہ سب کو ماروں گی 🔥💯

یادیں کہتی ہے کہ خود کُشی کر لو
دل کہتا ہے نہیں پاگل
امی بہت روئیں گی 💔🙂

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے🔥🥀
😭
وَکَفٰی بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •
"اور کافی ہے الله دوست اور کافی ہے الله مددگار۔"🌸💯
"اتنا اندھیرا ہے میرے دل میں 🌚🌸
لوگ آنے سے ڈرتے ہیں ... !" 🙊💔

بیشک زندگی کی ساری بلندیاں ربّ کے آگے جٌھکنے سے ملتی ھیں۔💕
دل بھرنے کی دیر ہے بس
بہانے مل ہی جاتے ہیں۔۔🙄

دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain