Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

""پڑھ رہے ھیں ھم عشق کی کتاب
اگر بن گئے وکیل تو بیوفاوں کی خیر نہیں "".b1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہ جو ایک شخص نہیں ملتا۔۔۔!!
لے کر ساری کائنات کیا کروں ۔۔؟.h1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﺍﺗﻨﮯ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﻧﺎﺯﮎ ﮐﮧ ، __ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﮬﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻋﺪﻡ، ____ ﺑﮍﯼ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ
-😭

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم بسر نہ کر پائے تجھے ڈھنگ سے
معذرت زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت معزرت
( جون ایلیاء ).g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نبض کیا خاک بولے گی صاحب....
دل پہ جو گزری ہے دل ہی جانتا ہے.....g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

نمک بھی چھڑک کر دیکھا ہے زخموں پر
تیری بے رخی زیادہ درد دیتی ہے 😥
.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

*تجهے فرصت کہاں ہے چاہنے والوں سے بات کرنے کی
وه ہم ہی ہیں جو ہر رات تیری خیریت کی دعا مانگ کر سوتے ہیں.*😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب،،،
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی...!!!

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بابا جی فرماتے ہیں
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج دیکھتے ھیں🧐 کہ کتنے ممبر Active ھیں😍
1 سے شروع کرتے ہیں اور ھر ممبر اگلا ہندسہ لکھے✍️✍️
❤️Me 1 😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل سے نکال سکو تو مانیں ہم۔۔۔
چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں۔۔۔💕💕💕..g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تیرے متعلق ہوتی_______ ہے گفتگو
ہر نماز کے___________ بعد رب سے____🔥

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

خاموش سا گروپ اور گفتگو کی آرزو۔۔❤
کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں😏.g5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،😖

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁
😔😔.b5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب تیرے لمحے نہ گزریں میرے بن تو سمجھ لینا
ٹوٹ کر چاہا تھا کسی نے اس نفرت بھرے جہاں میں
💝💔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

آج خود کا ضمیر ہی سوال کر بیٹھا😔
کہاں ھے وہ محبت جس پہ ناز تھا😟
😓😓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ھم آزمائے ھوئے لوگ ہیں
تم بھی آزما کے دیکھ لو ۔۔۔۔۔۔
ھم قبر تک نبھاتے ھیں دوستی بھی دشمنی بھی ۔۔۔۔۔❤❤.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣