Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر آپ چاھتے ھے کہ لوگ آپ کو "اچھا "کہے
تو اپنا نام "اچھا" رکھ لے😛😛😛
اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں 😂😁😀😊

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

استاد: برف کی مؤنث بتاؤ۔
شاگرد:برفی۔😄😆😅

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

انسان 3 چیزیں کبھی نہیں چپھا سکتا
1 محبت
2کھانسی😂
3 پاپڑ کھانے کی آواز😄😄😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے پتا ھے 😒
میرے گھر والے تمہیں پسند نہیں کرتے 💔
لیکن میں تمھارے لیے سب سے لڑوں گی💕💕
.
.
میرے پیارے موبائل📱📱📲
😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا🌺🌹
تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کھل جاتا ھے💖💖

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دل میں تو سب ہی رکھتے ہیں میں آپکو ❤❤💖فریج میں رکھوں گی تا کے آپ خراب نا ہو جائے😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Wylon ki mehfl👈👈.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Sb manu wanu k sath busy hein.c5
Ik me he falto online hu.k1😆

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ALLAH PAK khair ki barish kar de ameen sumaa ameen😓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اے ھمارے رب
همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط_مستقیم پر ھیں
جوتوبہ کرتے ھیں اور خوب تیرا شکر ادا کرتے هیں
اے الله پاک !
ھم سے راضی ھو جا اور ھمیں ایسا بنا دے کہ ھم تجھے پسند آجائیں..
🌠آمين يارب العالمين
Jumma mubaraak

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی
بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے۔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دکھ میں اکیلے اور خوشیوں میں سارا زمانہ ہے😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب میری شادی ہوگی لوگ کھڑے ہو کر دیکھے گے😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کیونکہ میں کرسیاں ہی نہیں لگوانی 😆😆

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میرے بکرے کا فریج سے فون آیا ہے.......
اندر بہت سردی ہے میری کھال تو دےدو ظالموں..🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تم دل ❤کی بات کرتے ہو😮
ہم تمہیں برف تک نہ دے😂😜😒😒😒
#🤷♀️💁♀️😎😒

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کچھ لوگ یوں بھی دھوکا دیتے ہیں😒😒😢😢
۔
۔
۔
۔
۔....
.
.😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Line to sb h marty heinn.. 😏
Mai tmhy Goli maru gi😂😂🤭🙈😎😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت اور بات ہے لیکن
تہجد اللہﷻ سے عشق کا احساس ہے ❤

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Barish miss u😓

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

hoor-pari-hi - 7 mins ago
اُس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکرا کر بولا تم سے اُمیدِ وفا رکھنا💔
😝😜😛.c7