hoor-pari-hi - 11 mins ago
ہم تو پھر بھی ہنس رہے ہیں🔥
آپ تو سچ میں رو دیئے ہوتے.💔
😝😜😛
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂
دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜
💞💞
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل

مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
اے غم زندگی نہ ہو ناراض

اپنی قدر کیجئے صاحب ! کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں😎
محبوب سچا اور 😘😍
چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو☕👉😜
دونوں کو آگ پر رکھ دیں 🔥💯😛😝😁😂😎______❤️
Me tu sb ko bhai kahun gi😎jis ko mirchi lgti hei😁beshak lagy😎i dnt cre😏💃
Han me badtameez hun
kisi ko koi msla hei tu khud ko phansi kar lein😁😁😆😆
دل❤ تمھارا ہے,ہمیشہ تمھارا ہوگا,,
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارا ہوگا
ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ
ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ🌹😍
سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق❤️ 
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
ہاتھ اسکا پکڑو جو کبھی نا چھوڑے,,
مثال کے طور پے,,بجلی کی تاریں,,
🤣😅
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں 💞
__پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں

''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..
عشق ہے آپ سے__☺😍
واللہ سرعام کہتے ہیں___
لگ جائے تیرا نام میرے نام کے آگے💖❤️
کیا مسیحا کی منتیں کرنی ،
🔥🔥🔥
درد سہنے میں ہی سہولت ہے ، ، ، ✌🔥💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain