Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لاکھوں درود ان پر جن کی بدولت،
رحمن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا۔

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تمہیں علم ہے؟ مجھے صرف چار چیزیں پسند ہیں
تم، تمہاری خوشی، تمہارا مسکرانا اور تمہاری آواز🔥❤.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔۔
کیا 🤔
آپ بھی میری طرح آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں😁😁😂😛

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مگر افسوس
ایک دن تم سب
Ka brkup hojay ga.n1.c5😄

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

حسرت ہے کہ تمھارا دید کریں ۔۔.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::😍.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

:وقت میرا بھی بدلے گا 😀🙋♀😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی
دیر ہے 😂😍😍

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Sb ko unfolw karhi hun.h1 koi bi mera folwr n banay.h1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ایک شعر عرض کیا ہے...!!😎
پلیز واہ واہ ضرور بولنا... 😋😊
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے،،💕
پٹاخا بجے تو ٹھا ہوتی ہے... 🧨🎇
🤣🤣😂😂😁😁

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنو تمھارے دل میں تھوڑی سی جگہ ملے گی؟؟؟
🤔🙄😒😒😝
میں نے اپنا بکرا باندھنا ہے🐐 👣🍁😍😅

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

🍁میں نے لمحوں کی قید میں
رہ کر،💗
تم سے صدیوں کا پیار کر
ڈالا...!!!💗.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں
⁦❤️⁩.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب چا ہیں ہم عید منا لیں
چاند ہما را اپنا ہے۔.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Itna zaida userz online hei😝
Lkn pata nahi kidr busy hein sb sisterz brotherz.a5😅😆

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت کا دوسرا نام قربانی ہے
سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھیں
وڈی عید آنے والی😝😝😅

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے__________ 💕.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم ازیت بن گئے____________ اُن کے لیے
😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا⚖ .m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کتابِ عشق میں تم کو
ہم اپنا چین لکھتے ہیں .m5