بلاک کرنے سے میرا گزارا نہیں ہوتا
مجھے آنلائن بم چاہیئے
میں محبت میں اس مقام پر ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل
❤️
ایک تمہیں دیکھ لینے سے
ہمیں ساری دنیا حسین لگتی ہے
مجھے اچھی لگی اس کی یہ ادا

تیرے گھر🏠 کے سامنے ایک 🏠 گھر بناؤں گی 🥰
جب تجھے کٹ پڑے گی میں تالیاں بجاوں گی🤣🤣😂😂
نازک مزاج لوگ ہیں ہم۔🤭۔۔

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
*بعض اوقات دل اداس ہوتا ہے ... 😏
میری نازک مزاجی مت پوچھیے😑
سانس لیتی ہوں تھک جاتی ہوں
😄
میں کیسے شکایت کروں اپنی زندگی سے
😥
تم ساتھ ہو تو مقددر پر حکومت ہے اپنی💞💕
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے
کیفیت بیاں کرنے کو
😶
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں❤💕
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
*آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی 😥
کتنی ستم گر ھے نہ یہ دنیا۔۔۔۔۔
لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے 😫
🌹 ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﮨﯿﺮ ﮨﻮﮞ😅
دل کو یونہی رنج ہے،۔۔۔
میرا لفظ لفظ پریشان
😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain