Damadam.pk
ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts | Damadam

ll_PrEtTy_DoLl_ll's posts:

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Lafzon Ki Tarah Mujse Kitabon Me
Mila Kar, Duniya Ka Agar Dar Hai
To Khwado Me Mila Kar, Pholon Ka
Khushbo Se Taluq Ha Zarori To Ban
Ke Mehaq Mujhse Gulabo Me Mila Kar😍

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

Mera Humraaz Hai Har Rang Ka Mausam Lekin.
/
Sham-e-Afsurdah Mujhe Sab Sey Juda Janti Hain💃💃💃💃

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

جب کبهی جی میں آے تو لے لینا امتحان ہماری وفا کا لہو بهی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے .m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

ہم جیسے نہیں ہو سکتے آپ
ہمارے انداز چرا لینے سے🔥😇

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھ سے آئینہ چھین کر لے جائے کوئی ...🙈🙈🙊🙊🙉
میں خود کو نظریں لگاتی رہتی ہوں .!😜😝😍😎

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

" - مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص!
tu sb se lajwab hei.m5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بانسری کی جگہ اگر رانجھا نے باجا بجایا ہوتا
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آ کر کہہ دیتا
جا لے جا ہیر تے ساڈی جان چھڈ🙊🙊😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میرے ساتھ زیادہ فری نہ ہونہ 😎
میں بھائ بنا لیتی ہو💃

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میرے ہاتھ کا پراٹھا اور چتھر😋😍
لوگ دوبارہ نہیں مانگتے...😏😜

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

میں نے سوچ لیا ہے..!!☺
شادی کے بعد برتن میں واشنگ مشین میں دھویا کرونگی....😁😁😁.a5

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سگریٹ ملے گا 😍
دل میں رہنے والے کا دھواں دار قتل کرنا ہے۔😒

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مرشد مجھے چین نہیں آرہا😖😖
مرشد مجھے لوگوں کا بریک اپ کروانا ہے😝😝

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

لڑکا : ہنس مت پگلی پیار ہو جائے گا🙄
لڑکی : تو بھی زیادہ فری نہ ہو بلاک ہو جائے گا😝😝😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

بالیاں خرید لاٸی ہوں
پہنانے والا الله دے گا..😉🙈🙈

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

مجھے یہ سوچ کر بہت خوشی ہوتی ہے
شادی کے بعد میرا بھی شوہر ہوگا.🙈🙈🙈
💃💃💃💃

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

کبھی کبھی میں واقعی تھک جاتی ہوں
لیٹے لیٹے, بیٹھے بیٹھے, فارغ رہتے😂😂.c1

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اگر میں پوسٹ نا کروں تو کیا ہو گا🙄🤔
سکون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔😏
یہی ہولیں گے نا آپ سب
اور میں یہ سکون یہاں ہونے نہیں دوں گی😂😂😂

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
ہم سچ مچ مسکرانا چاہتے ہیں
😕

ll_PrEtTy_DoLl_ll
 

سنو 😍
ہاں تم ہی 😁
چکر چل رہا ہے نا تمہارا 🤷