تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے"کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
مقدر میں رات کی نیند نہیں تو
🙄!!کیا ہوا
😎ہم بھی مقدر کر سکندر ہیں
😴😂دوپہر کو سو جاتے ہیں
میں کس کس کو بری لگتی ہوں😝😇
زرا سامنے آؤ 🔥🙃
انکی نکی نکی بوٹیاں کرنی ہیں😈
🗡🗡🗡🗡
یا الله.....!!
بہت معصوم ہوں میں
اپنے حفظ و امان میں رکھنا
Ab In Bikhry Kaghazon Me Kiya Dhondty Ho Janaa,,
Wo Jis Me Tumhari Tasveer Thi,
Us Me Koi Pakoray Le Gaya..
🤣🤣🤣🤣🤣
Pehly Chorr Di Us Per Shehad Ki Makkhi,,
Phir Raqs-e-Yaar Dekha Aur Baar Baar Dekha.. 🤣🤣🤣🤣
Wo Ker Nahi Raha Tha Meri Baat Ka Yaqeen,,
Phir Yun Hua K Thappar Lagana Para Mujhy..
🤣🤣🤣🤣🤣😠😂🤣
Yahan Bikta Hai Sab Kuch,
Zara Sambhal Kr Rehna,,
Log Hawaon Ko Bhi Bech Dety Hen,
"LAYS" Me Daal Ker.. 🤣🤣🤣🤣😬😂
تمام عمر مسائل ہی حل نہیں ہوتے🌚
ہمارا اور ریاضی کا مشترک دکھ ہے😟
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
🥀ہر کسی کے بس کی بات نہیں
جن کا کوئی نہیں ہوتا
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں آ مینوں ویکھ لو 😂😂😂🤣🤣🤣🤣
*کوئی نہیں ھے جو تیری کمی کو بھر سکے*
*کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح🖤*
(╯︵╰,)
انسان ہنستا تو سب کے سامنے ہے لیکن روتا انہی کے سامنے ہے جس پر خود سے زیادہ بھروسہ ہو
کسی کے برے وقت پر کبھی مت ہنسنا
کیونکہ وقت چہرہ یاد رکھتا ہے۔
آپ خوش ہیـــں یا دُکھی، لوگوں کو اس سے کوئی غرض نہیـــں.
لوگوں کے لیے تو صرف یہ اہم ہے کہ آپ اُنھیں خوش رکھتے ہیـــں یا نہیـــں.😐
Exactly 😊
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے – (حضرت علیؑ🔅
🔅 🔆 🔅
🔆☀🔆
🔅🔆☀🌞☀🔆🔅
🔆☀🔆
🔅 🔆 🔅
🔅
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا – (حضرت علیؓ
#سفر کا مہینہ ہے یا رب)
{ہم سفر سے ہی ملا دے}
Ameeeennn 😘🙈😂
ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں
🤣🤣🤣🤣💓 ✨🌟✨
👩 ✨ 🍬 ✨
👚👉 🍬🍰🍡
🍡🍥🍬🎂🍧 💗
so sweet!!
عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہا
جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا🤣🤣🤣🤣🤣(╯︵╰)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain