


umeed hei sb khairyt se hngy
Sawan aya hei
Emli
تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے...............!!!!!
قلم لکھنے سے قاصر ہے وہ دن کتنے ہی پیارے تھے...........!!!!!
ویلی بیٹھی #بور ہو رہی ہوں🤣
کوئی اپنی #لو سٹوری ہی سنا دو🙈
انتظارکی آرزواب کھوگئی ہے خاموشیوں کی عادت ہوگئی ہے نہ شکوہ رہا نہ شکایت
اگر ہے
تو اک محبت سی ان تنہائیوں سے
کچے مکان دیکھ کر کسی سے رشتہ مت توڑنا دوستو تجربہ ہے میرا مٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہے
سنگ مرمر پہ ہم نے اکثر پیر پھسلتے دیکھا ہے
زمانے والے بھی مجھ سے روٹھے ہوۓ ہیں😥
ایک تم نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙄
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچهڑنے کا بکهرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چهوڑ دے💔
🌾 کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں....💯🔥
---- ,° ^_^👻🌸
-"عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ
لیکن یو کسی کا ِدل دُکھا کے جنت نہیں ملتی"-🥀♣️
"تم نے اس وقت بےوفائی کی
جب یقین میری آخری حد پر تھا'💔
~||•🔥
کوئی تمہاری ذات کی خاطر ,
اپنی آنکھ نم کرے' تو اسے میرا سلام کہنا🖤🔥🙂
❣️*ہمیــں ابــــــ کھــو کــے کہتــا ہــے
مجھــے تــم یــاد آتــــے ہــو*❣️
❣️*کســی کا ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*سمنــدر تھــا تــو زور و شــور ســے
لہــریں بہــاتا تھــا*❣️
❣️* ابــــــ قطــرہ ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*بــیاں کــرتــے جــو حــالِ دل
تــو یــوں مسکــرا دیتــے*❣️
❣️*ابــــــ وہــی رو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*نــہ پــوچــھ اُس کــی
بــد نصــیبی کا عــالــم محــسن*❣️
❣️*وہ مجــھ کــو کھــو کــے کــہتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو.*❣️
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟"😒
میں نے مسکرا کر جواب دیا "تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"۔😂😂
کبھی کبھی ناااں مجھےان لوگوں کی بہت فکرہونےلگتی ہے
جنھوں نےکوٸ کام میرےمشورے پہ کیا ہو
میرااکلوتا شوق تنہا بیٹھ کربغیر چاند کے
تاروں بھراآسمان دیکھنا
افسوس وہ بھی حالات کی نذر ہو گیا😥😥
محبت میں بد دعا کا تصور نہیں ہوتا- جو دسترس سے نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو ۔۔ اور جس کی دسترس سے نکلا خدا صبر دے اس کو🥀
اصل درد تو تب ہوتا ہے جب آپکے پاس لاکھ بوجھ کہنے کو ہوں ہزار راز بتانے کو ہوں لیکن آپکے پاس کوئی بھی نہ ہو جو سمجھ سکے آپکی سن سکے اور نہ آپ لکھ سکیں بس آپ اپنے آپ میں ہی سب سہتے جائیں😥 دل چاہتا ہے اتنی چلاؤں کی آسمان بھی ہل جائے 😥😰
🔥
_🔥
' مجھے شدید نفرت ہے اس لمحے سے جب میرا غصہ آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جاتا ہے...
-😒💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain