کیا تم مجھ سے
سورج مکھی جیسی
محبت کر سکتے ھو سجن..........
میرے ہوتے ہوئے
تمہارا رخ __صرف میری طرف رہے
اور جب میں نہ رہوں ___تو تم
سب سے منہ موڑ لو.....
اتنی شدّت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہوں یا انسان۔❤🔥
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہی ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔💔🔥
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے دل کی باتیں کہہ دوں اور وہ میرے بکھرے الفاظ کو ترتیب دے کر میری ساری باتیں سمجھ جائے🔥💔
جو دل پتھر ہو جاتے ہیں وہ پگھلتے نہیں ٹوٹ کر بکھرتے ہیں اور ساری زندگی پھر جڑنے کے لیے ترستے ہیں
مرد بڑی پیاری چیز ہے...😍😍💁🏻♂️
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں
چھوڑتا...🙅🏻♂️
بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش
کرتا ہے...😇😇😁😜
اب تو بے چینی کی عادت سی ہوگئی ہے یاد بھی نہی آخری بار سکون کب نصیب ہوا تھا
💔
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا ہمیں
ہم تو ایسے تھے كے تتلیوں سے ڈرتے تھے
کبھی کبھی مجھےخود سمجھ نہیں آتا
آخر میں خود سے چاہتی کیا ہوں ؟؟
کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ
'' الجھن '' 🌚♥
ایک وقت تھا...!!
جب مجھے رونقیں پسند تھیں... سب سے بات کرنا پسند تھا... ہنستے رہنا پسند تھا... بے وجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا.. مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے... انسانوں سے.. ان کے رویوں سے.. لوگوں کے قریب ہونے سے...!!!
اب مجھے ہسنے کی جگہ لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے.. اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے.. مجھے خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے..!!!
معلوم ہے یہ جو لوگ زندگی کے سب سے قریب ہوتے ہیں نہ... سب سے زیادہ اذیت یہی لوگ بچھڑ کر دیتے ہیں... انکے الفاظ انکی تہمتیں جدائی کی اذیت سے زیادہ دردناک ہوتی ہیں.. 💔
سو کیوٹ سو سوئٹ سے 😝
شروع ہونے والی محبتیں😂
فٹے منہ 👋پہ ختم ہو کے بهاڑ میں چلی جاتی ہیں....!!!!😜😜😜
میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی ہوں مگر۔۔۔
۔
۔
اداسی میرے حلق تک بھری ہوٸ ہے۔۔۔💔
مرہم نہ بن سکے گی کبھی معذرت تمہاری۔۔
دل توڑنے سے پہلے سوچنا تو تھا۔۔
💔💔💔
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال
صاحب
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……!!!!!!!
ہائے تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے
یار تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے۔
کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆"دوست"☆
وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔
بہـت سـوچـــا بہـت سمجـھا مـگـر اتنا ہـی سمجھ آیــــــا
تنہــائــــی ، ســـــے مخـلـص ،کـــوئــــی وفــــادار ، نہـیں
تیرے چاہنے والے_ بڑھ گے_💘
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے
_____🔥❤"
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں 🤗
ہر اینٹ سوچتی ہے دیوار مجھ سے ہے😎
حیرت کروں ، ملال کروں، یا گلہ کروں🥀
تم غیر لگ رہے ہو، بتاؤ میں کیا کروں🔥
کوئی شخص ملے تو یوں ملے
کہ وہ ملے تو سکوں ملے ❤️🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain