,تجھ سے اچھے تو میرے دشمن نکلے ,,
,وہ جو ہر بات پہ کہتے ہیں تمہیں نہیًں چھوڑیں گے ..
گروپ کا دروازہ بند کر کے سویا کرو😂😂
کل رات کو بلی نے لڑکیوں کے منہ سے کریم چاٹ لی😜😂🤣🙊
آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡
2.ضد😳
3.نخرہ😇
4.معصومیت☺
5.پیار😍
6.سادگی😌
اگر خدانخواستہ آپ کو مجھے تھپڑ لگانے کا موقع ملے 😂😂
تو آپ کتنے لگائیں گے 🙄
no jhoot😁😁😔😒🙉
عقل بانٹ رہا ہوں 😉
سب لڑکیاں اپنا اپنا شاپر لے اؤ 😂😐😂