Kar diye aj wo taluk khtm Jin k liye hm aham howa krty thy
لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂
میں جس لڑکی کو پسند کرنے لگتا ہوں اسکا پہلے سے ہی لڑکوں سے وشواس اٹھ چکا ہوتا ہے😭
آج افسوس ہورہا ہے اپنے حال زندگی پر
اے دوستوں
کاش کسی سے حد سے زیادہ محبت نہ کی ہوتی
کاش یہ محبت بھی طلاق کی طرح ہوتی۔۔۔
تیرے ہیں،، تیرے ہیں،، تیرے ہیں،،، کہ کر تیرے ہوجاتے !
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں
حساب میں ایسا ہوتا ہوگا کہ اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہیں
لیکن یہاں محبت ♥ میں ایک نکالو تو کوئی نہیں بچتا
بکھرے ارمان بھیگی پلکیں اور یہ تنہائی
کہوں کیسے کہ ملا محبت میں کچھ بھی نہیں
یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی
توڑ کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں کا
بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں
میڈم :بہت پیارے لگتے ہو
بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟
میڈم: وہ کیوں؟؟؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں
میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟
بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں
مرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
ڈر تو یہ ہے کہ مرنے کے بعد موبائل کس کے ہاتھ آئے گا
😢😢😰😢😢😂😂
کاش تم بکرى ہوتى اور ميں پوچهتا که پاگل کون
اور تم کہتى
ميى , ميى , ميى
ھاهاهاها
میں تو اس دن سے سردی سے مر رہا تھا
جس دن سے اس نے کہا تو بغیر شرٹ کی سنجےدت لگتا ہے 💪💪
ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
😝😜😜😛🤓
باپ : کہاں گئے تھے؟😡🤷🏻♂
بیٹا : حینہ کے گھر.😘
باپ : کس لیے؟😠
بیٹا : ہاں پاپا دو بار
😎😂😝🤞🏻🤣🤣🙈🙈
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕
یہ لڑکیاں اتنی۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ہوتی ہیں؟😁
خالی جگہ پر کریں۔۔❗❗😂😂
NO bad CMNTS
good morning .👍👍
رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain