Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں
😋😋Ahooo😋😋

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب ہوتے ہمارے دو بچے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میں نے min 20 سے کچھ نہیں کھایا کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے۔؟😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لوشن لگاتے وقت سب سے زیادہ بولا جانے والا تاریخی جملہ
کسی کو چاہئیے؟ مجھ سے زیادہ نکل گیا ہے😂😂😂🤣just kurion k liya OoTy😋

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اس لفظ کو ٹچ کرو
(Mantap)
اگر سٹار آیا تو بتا دینا
جھوٹ نہیں بولنا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ویسے آپس کی بات
لاہور کو ہمیشہ گنجوں نے فایدہ دیا۔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

😎#Zalmi waloo kdr Ho #hazri to lagao zara😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہِ یوسف نہیں سنا
______🥀💯🖤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

عزت سب کو چاہیۓ!!!
مگر لوگ واپس دینا بھول جاتے ہیں...
😒

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

خوبصورت ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے ۔🙂
آدھے غم تو بندہ شیشہ دیکھتے ہی بھول جاتا ہے ۔۔۔😊
🙈🙈🙈

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

good morning

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ڈھل جائے تیرا حُسن تو آؤں گا پوچھنے 💧
نخرے ترے شباب کے سارے کہاں گئے.🖤

l  : tell me 😂😂 - 
l  : 🤔🤔...😘😘...🤔🤔 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بہروسہ مت کرنا دنیا کے لوگوں پہ مجھے تباہ کرنے والا میرا بہت عزیز تھا