Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ان بارشوں سے کہو کہیں اور جا بسیں
ھماری چائنہ کی چپل ہے،ھم تلک جاتے ہیں 😒😶😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں🤣🤣😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

My talent
Rat ko bagher reason sad ho jana.💔🙂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میرے ساتھ ایک "س"ہوگیا
میں نے "د" میں گوشت" ڈ "کے بنایا کہ "ص" آ جائے مگر" ع" وقت پہ" ء" آ گیا اور سب کھا گیا🥺

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ایسی کونسی چیز ہے جو لوگ کان سے نکال کے کھاتے ہیں ؟🕵️

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ابا کی خواہش تھی بیٹا ایکٹر بنے
اماں کی خواہش تھی بیٹا عالم دین بنے
بس پھر تھوڑی گڑ بڑ ہوگئی اور بیٹا
عامر لیاقت بن گیا😎

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لو آج پھر رونے لگا ہے آسمان بن کے بارش⁦
شاید آج اس کو پھر احساس ہوا ہے میری تنہائی کا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ہمارے پاس نہ بیٹھو جناب
ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے
مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ثبوت کیا دوں تجھے اپنے وطن پرستی کا اے ظالم
پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ہیں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

رمضان آئے تو سبزی پھل مہنگے؟
عید آئے تو جوتے مہنگے؟
کرونا وائرس آئے تو ماسک مہنگے؟
اور نغمے سنو تو
ہم زندہ قوم ہیں🤔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ اور گھر سے دھلائی الگ

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

kon kon khelta hai pubg

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی...

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کچھ اس طرح سے ڑوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ
مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں
"نواں آیا اے سوہنیا"
😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

امی:اپنی نکمی بیٹی سے مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😇👰
نکمی بیٹی :کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی😱😜
امی:کیا توڑا😡
بیٹی :بھروسہ😂🙊

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗