تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا
آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں
اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب ہوتے ہمارے دو بچے
ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب موبائیل گرتا ہے تو دل باہر آجاتا ہے
استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے
یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕
محبت خود سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا
عشق جب کامل ہو جائے تو پھر شکوے نہیں رہتے
تجھے چاہوں میں اپنے انداز بدل بدل کے
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم
کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے مسکرا کے کہا آج بھی ہے
حساب میں ایسا ہوتا ہوگا کہ اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہیں
لیکن یہاں محبت ♥ میں ایک نکالو تو کوئی نہیں بچتا
محبت تو لڑکے کرتے ہیں 😘😋
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں. 😜😂😂
لڑکیو تمہارے لئے چائے☕
بنانے لگا ہوں😏
بتاؤ عقل کتنے چمچ ڈالوں?? 🙊😜😂
اپ کا شونا
لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں
جب آپ موقع دیتے ہیں
کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی چنے رنگ بدلنے والے
😪Nunu😪
کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی چنے رنگ بدلنے والے
😨Nunu😨
اپنوں کی چاہت نے دئیے اس قدر فریب
رو دئیے لپٹ کے ہر اجنبی سے ہم
🙏Nunu🙏
اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم
😋nunu😋
اپنی ہر بوند میں تیری یاد کی لذت لے کر
😪NuNu😪بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں۔
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا😔nUnu😔
کر دیا اظہار عشق ہم نے ٹیلفون پر
لاکھ روپے کی بات تھی دو روپے میں اڑا دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain