اوقات نہیں تھی زمانے میں جو ہماری قیمت لگا سکے
کمبخت عشق میں کیا پڑے مفت میں نیلام ہو گۓ
عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا
ہم تو پورے برباد ہوئے
ہم عاشق ہیں ان پھولوں کے جو شبنم سے بھی پاک ہوتے ہیں
ہم مسلے ہوئے پھولوں کو اٹھایا نہیں کرتے
میرا صاف سادہ مذاج تھا مجھے حسن و عشق سے کیا غرض
تیرے اک تبسم ناز نے میرا ذوق ہی بدل دیا
یار کا دیدار نصیب کرنا ہو تو نظریں جامائے رکھنا
ڈوپٹہ ہو یا نقاب سرکتا ضرور ہے
اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے
Kisi Ko Ishaq Howa Kisi Ko Piyaar Howa 💖
Sala Hamen Jab Bhi Howa Bukhaar Howa😏😏
روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں ☺
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا🙊
#میری_پوسٹ_میری_مرضی
Good NigHHT 😋
آج کل دس سال کے بچوں نے بھی ٹچ موبائل اٹھایا رکھا ہے
اور ہمارے پاس اس عمر میں جو موبائل ہوتا تھا😍 اس کا بٹن دبانے سے ایک ہی آواز آتی تھی🙄چل چھیاں چھیاں چھیاں چھیاں 😂😂
آج اس کا آخری میسج آیا
بارات آگٸ ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں
بیوی ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی
کافی دیر سے لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جا کر دیکھیں شوہر میں ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے
اگر زندگی چار دن کی ہے
تو
شادی کس دن کرنی چاہئے
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے
لڑکی میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر اپنے سر کو دائیں بائیں ہلانا ہے آپ نے
لڑکی کس ٹائم ؟
ڈاکٹر جب کوئی کھانے کا پوچھے
کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چپ ہو گیا
😆😆😆😅😅😅😅😅😅
😘😘🙏Good NiGhT🙏😘😘
دنیا کی 5 بہترین کیز 🔑
🙆 تینوں کی
🤷 مینوں کی
😜 اونوں کی
😂 ھویا کی
😏 سانوں کی
😝😝😝
سوچ رہا ہوں کہ پوری رات جاگ👀 کر چیک کروں
کہیں میں سوتے ہوئے خراٹے تو نہیں لیتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain