عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟
سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ
شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں
پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرے ابو نے دیا ہے۔
دوستی سچی ہونی چاہیے
پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہيں
لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتیں اگر آپ ایزی لوڈ باقائدگی سے کرواتے رہیں
😘😘
میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
کبھی کبھی گھر میں ایسے مہمان آتے ہیں
جن کے بچے
جن کے بچے ہوتے ہیں
😜😛😛🙈🙈
ہمارے گھر پولیو والے آتے ہیں اور مایوس ہو کر چلے جاتے ہیں
آخر کب تک😰😰😢😢😢😭
جس بھی شادی میں جاتا ہوں، کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے ،
لیکن آج غضب ہوگیا دلہن ہی پسند آگئ 😊😊
بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی
بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے
میرے 200 روپے غائب ہیں یہ کام تمہارا ہے
خدا محفوظ رکھے آپ کو ان تینوں بلاؤں سے
وکیلوں سے حکیموں سے حسینوں کی نگاہوں سے
مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اسے بھی چھوڑ دیا
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝
آج اس کا آخری میسج آیا
بارات آگٸ ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
میرے پاس 🥄 چمچہ اور پلیٹ
ہیں.....
بریانی اور کوکا کولا آپ لے آئیں پارٹی 🎉 کرتے ہیں... 🙈❤️ 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain