Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

😂 😂 😂 😂 😂 😂😂😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂😂😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂
😂😂😂 😂 😂 😂 😂😂😂
😎Kisi mai himmat hai to likh k dekao aisy😋🌹🔥😌🙃💖✌🏻 ✌🏻 🌸🍂🙂😝😂💞

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اگر لڑکا اور لڑکی بھاگ کر
شادی کر
لے تو قصور کس کا ہوا
🤔no bad comments

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے۔ خاتونِ جنت فاطمتہ الزہرہؓ
ذراغور کرو عورت مارچ والو

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

شرارتی انسان کا دل صا ف ھوتا ہے
Agree??? ☺☺

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر میرا 750 کا چلان کر دیا😪
حالانکہ میں نے کہا بھی تھا
میری گاڑی میری مرضی😁
#A_Road_User. 🤔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

محبت ہو بھی جائے تو کبھی
اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی
توہین کرتی ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے😇
شکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں😄
😋😜

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

یہ میک اپ نہیں اساں،،بس اتنا سمجھ لیجئے!!
اک ڈائن سا چہرہ ہے،،اسے حور بنانا ہے😂😝😹🙊🙈🙈
ہاۓ میں مر جاواں کڑیو😝😹

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کچھ اس طرح سے ڑوبا ہوں تیری یاد کے سمندر میں کہ
مچھلیاں بھی پوچھ رہی ہیں
"نواں آیا اے سوہنیا"
😂😂

l  : باز آجاؤ لڑکیو 🙏🙏🙏🙏 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا

l  : AMaizing classic house🌹🌹 - 
l  : Had sy bhi zara hat k🐭🐭 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ
اُداسی کی شِکن
جو کسی کے بھی ہنسانے پہ
چلی جائے گی...!!

l  : مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ🥀 میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تِلاوت ٹھہرا
میرا عشق مُقدس ھے عبادت جیسا

l  : 🍒🍒BY___XtYLo🍒🍒 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کیا واقعی ہم سب اتنے ہی اچھے ہیں جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہیں؟
اگر واقعی اچھے ہیں تو پھر ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیوں ہے؟❓