ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے کے کوئی ہم کو پسند کرے 😏وہ تو کم بخت ہماری باتیں ہی اتنی لش پش ہوتی ہیں کے لوگ کھنچے چلے آتے ہیں 🙈
#دل_تو_خاموش_ہی_رہتا_ہے_سینے میں
#شور_تو_دھڑکنوں_نے_تیرے_نام_کا_مچا_رکھا_ہے
جہوٹ بہت تیز دوڑتا ہے❤️لیکںن💓 منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے😃 lovely
💞💞کچھ بات تو ھے تیری باتوں میں 💞💞جو بات یہاں تک آ پہنچی 💞💞
💞💞ہم دل سے گۓ دل تم پہ گیا💞💞اور بات خدا تک جا پہنچی 💞💞
Kis kis k city main barish hore ha🌨🌧🌧🌨
سنو 😍
اگر میری پوسٹ اچھی نہ لگے تو مجھے کال کر کے ڈانٹ لیا کرو 🙈😁
چھوڑو محبت کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔😊
یہ بتاؤ آپ کی گلی میں کلفی والا آنا شروع ہوا کہ نئی ۔۔۔۔😜😅😄
اگر میں آپ کا موبائل 20 منزلہ عمارت سے نیچے پھینک دوں🤪🤪🤣
🙈🙈
تو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرو گے🙈🙈😝😝👉
😎....🙆🏻♂️🤣😂
❤کل ہم نے اسے گھر بلا کر چاۓ پیش کی اور پوچھا✔
"کچھ اور چاہیے"❤
😂وہ بولی😂
😠"جی نال دو باقر خانیاں وی دے دیو"😠
🍁
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ💞🔥
جناب آباد رہئیے😪😪
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے.. 💔
مرشد ہمارے بالوں میں چاندی اتر گئی..
مرشد کسی نے لو یو ابھی تک نہیں کہا..
🤕
🔥JusT Fr FUn ♕
اے زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے
ایسے لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے
Doll کاش اس بات کی سمجھ آ جائے دمادم پر #جو لڑکیاں اپنے نام کے ساتھ لگاتی ہیں
#وہ لسی والا ہوتا ھے یا دودھ والا😝😝😜😜😜
PuBg players hain koii .🍎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain