Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لاہور کے کام ہمیشہ گنجے ہی آئیں چاہے وہ بین ڈنک ہو یا نوازشریف!
😂😂😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

H r u guys

l  : Bakwas hai na 🤔🤔🤔 - 
l  : 😤😤😲😲😃😃🤔🤔:-D :-D - 
l  : 😃😃Hayee AfsoS🤔🤔 - 
l  : Ahmmmmmm😃😃😭😭 - 
l  : Ary jaeeya😲😲🤔🤔 - 
l  : Post by XtYLo🍎 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں
اب میری خاموشی ہی بہتر ہے🍎
McN🍎

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کیا اپنے پیار کی خاطر
رات 2 بجے قبرستان میں 20 منٹ بیٹھ سکتے ہو😱😳
ہاں/نہیں🤔 me_ yes

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

مجھے ایک لڑکی نے بولا "نائس گائے"
میں نے اسے کہا "نائس بھینس"...😕
بلاک کر گئی# اپنی وری مر جندیاں واں#...😂😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں
وہ اس دفعہ گرمیوں میں ٹنڈ کروا کے دکھائیں😂😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

l  : 🍎🍎Its Amaizing🍎🍎 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میں صرف اُن لوگـــــوں کیلۓ عـــــام ہوں
جو میرـــــے لـــــۓ خاصـــــں
ہیـــــں 💞M

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کہتے ہیں سکندر جب گیا دنیا سے تو دونوں ہاتھ خالی تھے
بندہ پچھے باقی کیڑہ نال پیسے لے کہ جاندے آ

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اگر زندگی چار دن کی ہے
تو
شادی کس دن کرنی چاہئے