ایک لڑکی نے گوگل پر لکھا
میری شادی کب ہو گی
جواب
میں گوگل ہوں تیرا باپ نہیں
ایک لڑکی درخت کے نیچے بیٹھ کے سوچ رہی تھی
گائے کیوں نہیں اڑتی۔۔۔۔۔ اچانک ایک کوے نے اس کے سر پے بیٹھ کر دی🤪🤪
لڑکی ہاتھ جوڑ کے 🙏 شکر ہے میرے مولا گائے نہیں اڑتی
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤪🤪🤪🤪🤪
موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا هوں😋😁🤣😂
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے🙈😂😜🤣.
💙#سنو مغرور ہم بھی #غضب کے #ھیں
#لیکن
تیرے #غرور کا بس زرا #احترام کرتے #ھیں💙
شوہر کے سفر پر نکلتے وقت
انگریز بیگم: آئی ول مس یو ڈئیر
پاکستانی بیگم: تھوڑے سے پیسے تو دیتے جائیں🤣
بابا جی کہتے ہیں
کہ میری جانو مجھے اتنے پیار سے
میرا بے بی کہتی ہے کہ 😉😂
میرے منہ سے جی امی نکلتے نکلتے رہ جاتا ہے😛😜😝
بابا جی کہتے ہیں پتر
ویسٹ انڈیز اور Pakistan کی لڑکیوں میں کوئی خاص فرق نہیں😁😁😂
😜
مجھے #ایک ایسی #دعا چائیے ❤
جو #17یا18 سال #کی ہو🙈😂😜
💅جب میک اپ سستا تھا__🙂
تو دلہنیں بھی رخصتی کے وقت دھاڑیں مار مار کر روتی تھیں__👰😭😭
آجکل تو ہلکا سا اووں 😟 کر کے کام چلا لیتی ہیں_😅😅
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
Na dil hota
Na dil rota
Na dil dil sy joda hota
Na Tum itny haseen hoty
Na dil Tom pa fida hota
🍎🍎🍎🍎Menni🍎🍎🍎🍎 ❤️
کہاں ہم، کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے ، دور رہیے، کنارہ کیجئے!😏🔥
صبر کر یہ عشق بھی مر جائے گا اک دن
تم نے سنا نہیں _ _ _ _ کلُ نفّسٍ ذائقتہُ الموت.
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی😋😋💯
کچھ باتیں سیدھی دل پہ جا لگتی ہیں
جیسا کہ
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے
بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے
میرے 200 روپے غائب ہیں یہ کام تمہارا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain