سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝
کسی سے امید لگانے سے بہتر بندہ کریم لگالے رنگ بھی چٹا اور دل بھی مطمئن 😉😀
پیاز میں کوئی کرونا وائرس کا علاج نہیں!!!
تواڈی مہربانی پیاز 500 روپے کلو نہ کروا دینا 🙏
کوئی امیر larki🙈
30روپے ادھار دے gi🙄
میں نے Fanta🍷 پینی ہے😋😒
🙈perz...💁😏
ہاتھوں پر چھید گناہوں کے
پھر دعا پر رب سے لڑنا کیا😢💯☝️
#سجدہ .
لڑکیوں کو ہر لڑکا بیوفااور ٹائم پاس کیوں لگتا ہے ۔?? 😗
اتنے برے تو نہ تھے ہم____😆
جتنے الزام لگاے لوگوں نے ____ . 🙃
بس کچھ مقدر برے تھے ____ .😕
کچھ آگ لگائی اپنوں نے_____ .😋
__ sio😘
"---💫🥀🎭
◉ ı doη’ʈ Ħavə aη aʈʈıʈudə!..Jusʈ a ρəɽsoηaɭıʈɣ ʈĦaʈ ɣou caη'ʈ Ħaηdɭə! 🎭
-:🚫°#XTyLo#__ 🚫🎬
جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟🤨
ہر اس بات کو برداشت کرنا جس پر محبوب کا منہ توڑنے کا دل کرے🙆😜
__'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
دشتِ فرقت میں تیری یاد کی آغوش _، غضب
لب تھے گویا ترے اور میں ہمہ تن گوش، غضب
سرسراہٹ تھی محبت کی فقط _,_ اور ہم تھے
جس طرف دیکھئے، ماحول تھا خاموش غضب
❤ ایک تم ہو اور نخرے تمہارے
اک هم ہیں کہ صدقے تمہارے ❤*
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو.
🔥#__لوگوں___کو___برداشت___نہیں___💗💗💗
🔥 #__بس____اک__سادگی_____ہماری___👉
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔
باپ نے وجہ پوچھی
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
😂😫😩😜
بعض دفعہ بندہ ہاتھ دھوکر ہی لڑکی کے پیچھے پڑ جاتا ہے
مگر جب لڑکی منہ دھوکر دکھاتی ہے
تب جاکر معاملہ رفع دفع ہوتا ہے
سوچ رہا ہوں کہ پوری رات جاگ👀 کر چیک کروں
کہیں میں سوتے ہوئے خراٹے تو نہیں لیتا
پرنسپل: لیٹ کیوں آے ہو ۔۔؟؟
تمہارے باقی سب دوست تو وقت پر آگئے تھے ۔۔
شاگرد : گروپ بنا کر تو کتے آتے ہیں سر ۔۔ شیر ہمیشہ اکیلا ہی آتا ہے
پرنسپل : چل میرا شیر کلاس سے باہر دفع ہو جا ۔۔
😂😂😂
نرس: لمبا سانس لو
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉
دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain