اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟
پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرے ابو نے دیا ہے۔
دوستی سچی ہونی چاہیے
پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہيں
جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پر میرے سوار سا کیوں ہے
پتا نہیں لوگ آٹھ آٹھ روٹیاں کیسے کھا لیتے ہیں.😕
میری تو ساتویں پے ہی بس ہو جاتی ہے.😂😂😁😁😁
شکوے تو -- سب--سے بھی بہت تھے !!
مگر پھر یہ دل بولا اِنَّ اللہَ مَعَ صَّابِرِیِنُ 🤐
#Amin
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂
Good morning fans🎇🎆🎆
جانو کی بھی باییو میٹرک تصدیق ہونی چاہیے😉😬
پتا تو چلے کس کے نام پر کتنے جانو ہیں🙈🙈
Maine Ek Chinise Ladki💁Se Ishq Kiya
WO mujhse Aksar Kehti Thi Kiya Mere Ishq Mai Fanah Ho Sakte Ho..?
Mai Aksar Ha Kehta Tha
Ab Wo Shadi K Liye China Bula Rahi Hai...!!
😥😥😥😥
کبھی کسی کا تجسس کبھی خود اپنی تلاش
عجیب دل ہے ، ہمیشہ سفر میں رہتا ہے
ہائے!
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں 🤷😍😍😋
اور ان
کے پیچھے موٹی موٹی آنٹیاﮞ🤦🤣🤣
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں 😕
مجھے افسوس ہوتا ہے تیری خالی کلائی پر
کبھی میں دل تراشوں گا تیرے کنگن بناؤں گا.. ....
کسی کے دکھ پر مت ہنسو ،
وقت چہرے یاد رکھتا ہے
یہ ضروری ہےکہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو۔
شام بخیر
بات کردار کی ہوتی ہے
ورنہ
قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے۔
ھم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو وصی
بہت پرخلوص لوگ تھے جو تنہا کر گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain