Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اگر تیری یاد کا کوئی میٹر ہوتا
تو سب سے زیادہ بل ہمارا ہوتا 😜

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

🍁وہ پوچھنا یہ تھا کہ😜
کیا آپ لوگ آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں✔️✌💢🙊😛😉😂😂
صاحب😣🌸

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آپ کونسا شیمپو استمعال کرتے ہیں😏😏
میں StInG 🙈😁 😂جواب Funnyہونا چاہیے😝😝

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لپ سٹک میٹھی ھوتی ھے 💄💄 یا کڑوی 😷😷girls

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لڑکیوں سے کیا بحث کرنا
ان بیچاریوں کا کونسا دماغ ہوتا ہے
#agree🤣🤣🤣🤣

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

فیملی میں کس وجہ سے Famous ہیں آپ....؟؟؟؟؟؟
Me:Serious rayhnay pay🤣😂
And U....???

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

#تم نے کیا چھوڑنا تھا 🔥مجھے ۔۔۔
🤨
#تمہاری اوقات ہی نہیں 🔥تھی مجھے پانے کی
#__😎😍😍😍💯✔️

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

Hamare Jaise Shok Na Palo Janab ✌️
Hamari Ada Ham Pr He Jachti He 🔥😎

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

.r6.r6 i love my pakistan

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

یادوں میں ہم گُھوم رہے پھر سے
تیرے نقش زیب تلاش کرتے کرتے
chn..

l  : Xtylo🌔🌔🌚🌚🌚🌚 - 
l  : Xtylo....🌕🌕💪💪 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

کیا حسن اتفاق ہے ان کی گلی میں____ ہم
ایک کام سے گئے تھے_____ ہر کام سے گئے ۔..."🥀

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

انتظار یار میں بھی کیا لطف ہے 😍
نظریں کتاب پر سوچیں جناب پر 😘❤alone Lakhwaira ❤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

*دل چسپ انگریزی معلومات*
1۔ انگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اُسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔
2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے
اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں.
3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔
4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous
5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔!
"pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔
6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔!The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, Herein.

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لوٹ کر آنا میرے جنازے میں ایک آخری حسین ملاقات تو ھوگی
میرے جسم میں جان نہ ھوگی مگر میری جان میرے جسم کے پاس تو ہوگی

l  : Hahahaha saheeyd.m5..m4 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں
سوچ رہا ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں
😂😂
🤤🤤🤤🤤

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

SAWAL
Girls boys ko kiyun block krti hain??