Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بہت قدر کی ہم نے 🥀
بے قدرے لوگوں کی ..*💛*

l  🔥 : Mujh sy to aik bar howi hy.b2.b1 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

محبوب کو ٹینشن دینے کا طریقہ 😂 فیسبک اوپن کریں اور چلتی چھوڑ کر سو جائیں🙈😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

جو لڑکی یہاں سے بغیر comnt کے گزرے😎😠😠
اللہ کرے اس کے 40 بچے ہو آمین🙉🙉😂😂😝

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لوگ بدل بھی جایئں تو ہمیں کیا پرواہ 🤔
ہم اپنی دنیا میں رہتے ہیں نوابوں کی طرح🔥

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آرزو ھے کہ ______کبھی ہاتھ پکڑ کر میرا
لےچلےوہ ______کسی گزرےھوۓ کل کی جانب

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاٶ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے
😂😂🙈😂😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
میں نے بلاک کر دیا
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ہائے اوئے میری جوتی چوری ہوگئ
مسجد سے
لگتا ہے جس کی تھی وہ لے گیا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😄
"ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈِﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ"😂✌✌

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میں چاہتا ہوں جب وہ مجھے سے ناراض ہو
تو میرا نمبر اپنی سہلی کو دے کر مجھے تنگ کروائے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا
لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

جن لڑکوں کے دور دور سے رشتے آ رہے ہوتے ہیں نا ؟؟؟
نزدیک والے ان کی کرتوتوں سے واقف ہوتے ہیں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بابا جی فرماتے ہیں
ماں کے بعد کینڈی کیمرہ وہ واحد چیز ہے
جو آپ کو خوبصورت سمجھتا ہے

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی
اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

وقت بہت قیمتی ہوتا ہے
ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں