Damadam.pk
ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts | Damadam

ll_XtyLo_pRinCe_ll's posts:

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

یہ وہ واحد ملک ہے
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻐﯿﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

سب شیر بننا چاہتے ہیں
آج تک کسی شیر نے کہا کہ میں انسان بننا چاہتا

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آئی لو یو
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے
ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

80% شوہروں کو ذرا پتا نہیں ہوتا کہ ان کی بیوی کیوں ناراض ہے
باقی %20 کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ ان کی بیوی "ناراض" ہے
🤭😊😭

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میں نے تو گھر والوں کو کہا ہے کہ
سونا اور مہنگا ہو جاۓ گا 🙊
ہن بندہ ہور کنے اشارے کرے😒

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

جن لوگوں کو ہم زہر لگتے ہیں
وہ کونسا ہمیں گلاب جامن لگتے ہیں
😂

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آج وہ ملا تو گلے لگ کے خوب رویا
یہ وہی تھا جو کہتا تھا دعا کرو میری شادی ہو جائے
😛😜😜😛😛

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

گروپ کا دروازہ بند کر کے سویا کرو 😂 😂 کل رات کو بلی نے لڑکی کے منہ سے کریم چاٹ لی 😜😜

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بھول کر بھی محبت کے جنگل میں نہ جانا.
وہاں سانپ نہیں انسان ڈسا کرتے ہیں.
💔💔💔

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

اپنی اپنی بیماری بتاؤ🤔
مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے 🤣
Or ap ko?

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

آپ کو وہ کس نام سے بلاتے ہیں ؟
😜😁😜

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

شاعری کا مقابلہ ہے
دیکھتے ہیں کہ لڑکے جیتنے ہیں یا لڑکیاں

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

فرض کریں میں آپ پر ٹھنڈا پانی ڈال دوں😌
آپ میرا شکریہ کیسے ادا کرینگے😛😁

ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے....
😜😜😜😜

l  : Hahahahha really yar.b2 .n2.c1 - 
ll_XtyLo_pRinCe_ll
 

🙈😍 سنا ہے لڑکیاں
موبائل کے بیک کور میں پیسے رکھتی ہیں 🙋🤓😁
It's true?🤔