ایک آدمی اپنی بیوہ کی چھوٹی بہن کے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہے جس کی عمر ابھی 18 سال ہے کیا وہ کر سکتا ہے یاں نہیں 😕 جیسے سمجھ آجائے جواب حاصل کرنے کے لیے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کرے
ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😄 "ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈِﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ"😂✌✌
اچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہو گا
بابا جی فرماتے ہیں میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں تو دل کو سکون ملتا ہے صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے
میں نے تو گھر والوں کو کہا ہے کہ سونا اور مہنگا ہو جاۓ گا 🙊 ہن بندہ ہور کنے اشارے کرے😒
امی لو بریانی کھا لو میں مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕 میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂 😂
لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر کھا جاتی ہیں 😂