ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں
جن لوگوں کو ہم زہر لگتے ہیں
وہ کونسا ہمیں گلاب جامن لگتے ہیں
😂
اگر کسی کو نیچے گرے ہوۓ پیسے مِل جائیں
تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ
صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے
😍😆🙈👻
آپس کی بات ہے 😑
آپکو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😜
According to ur 🔋
Mine 43🙈😂😂😂
ساری دنیا inbox میں Busy ہے
😒 میں اکیلا mhfle ko اوپر نیچے کر رہا ہوں🙄
Or ap 🙄🤔?
اگر آپ کے بڑے کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے...
تو بیٹا کاسٹ سے باہر لائن بھی مت مارا کرو...😂😆🤣
آپ کے Cell کا ماہانہ خرچہ
کتنا ہے ؟؟📱☎️
👈دیکھنا اب لڑکیوں کی لمبی لمبی 😂😝😃🙉🙉
ہاتھ کھڑا کریں جن کو 14 فروری کو پھول تو کیا🤔
پتہ بھی نہیں ملنے والا🙈😂😂
Personal Question..
کیا آپ نے کسی کو کاغذ پر
نمبر لکھ کر دیا یا لیا ھے😁😝😝😜😝😝؟
کتنے دن چلی تمہاری love story
سچ بتانا
ہم نے بہت سنا تھا چرچا تیری سخاوت کا۔۔
مگر کیا معلوم تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو۔۔....
جن کے موبائل میں tik tok
اور PUBG نہیں ہے وہ سامنے آئیں وطن کی مٹی انہیں سلام کہتی ہے 🤨🙋♂️
Ab na ayengy dobara tery khab main😇😇 Allah hafiz.🌝😇😇:O
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain