سانسوں کا ٹوٹ جانا تو ایک عام سی بات ہے
جہاں اپنے روٹھ جائیں موت اُس کو کہتے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊😊😊agy apki Marzi nd soory ...💡 . .. . s....💡
اس بارش کے موسم میں میں عجیب سی کشش ھے۔۔
نہ چاہتے ہوئے بھی کوئ شدت سے یاد آتا ھے۔۔۔۔۔۔
*پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں.*
*ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا.*
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں __!!!❤
میرے ہر خیال میں __ تیرا ہی خیال رہتا ہے ___!!!❤
.."قسم لے لوں دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!💗shany💗
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
#shany😘😘😘😘
"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے...!!
!!__صاحب__!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں..!!💗s💗
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢shany🌹💖🌹
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔shany💗
دوست اور ستارے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔چاہے کتنے طویل فاصلوں پر ہوں ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے🌌shany🌌
ہم نے بہت سنا تھا چرچا تیری سخاوت کا۔۔
مگر کیا معلوم تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو۔۔....
مت کرو اتنی نفرت ہم سے آخر ہم بھی انسان ہیں
فر ق اتنا ہے کہ تم محفل کی رونق اور ہم تنہائ کے بادشاہ ہیں💗shany💗
Ham galat thy chalo itna to man lety hain 💗💗J💗
Kya WO Shakhs theak tha Jo badal gya itne qareeb aane k baad..✋
دل عکس وہ نہیں تو، سنگھار کس کا تھا
جب وہ میرا نہیں تو، سنسار کس کا تھا
شامِ غم پھر سے دل برباد میں رواں
زندگی میں وہ نہیں تو، اقرار کس کا تھا داستاں آرزو زندگی میں عیاں ہےمیں اُس کا نہیں تو، اظہار کس کا تھا
ناداں دل آنسو رواں ہے محبت میں
زندگی میں جدائی تھی تو،خمارکس کاتھا
دلِ وفا سنبھل جا ایک پل کے لیے توزندگی وہ میرا نہیں تو ،نکھار کس کا تھا
اُداس جدائی عیاں ہے غم زندگی میں 🌌زندگی وہ تیرا نہیں تو، اعتبار کس کا تھا
💗shany💗
اچھا لگنے میں اور اچھا بننے میں زمین آسمان کا فرق ہے💗shany💗
میں تو مر جاؤں گا خدا کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں بچھڑنے کا فیصلہ مت کر💗shany💗
توڑ کر ٹکڑوں میں مجھے یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے💗Sahny💗
میں نے تو اپنوں کو بھی گڑ گڑا کے کہا تھا 🔥🔥🔥
کچھ نہیں چا ہۓ ٬ وہ شخص میرا ہونے دو💔💔💔
Yeh jo naz hai tumhein apne hussan py chaloooo thek hai,!!!!!!! !!!!!!!! !!!!!!????????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain