GOOOOD . . . MORNING GUYS📿📿
اگر آپ کو لگتا ہے
کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو فوراً دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے
جب قسمت ہی خراب ہو
تو گلے میں تعویذ کی جگہ
مولوی بھی باندھ لیں
تو فرق نہیں پڑے گا😝
وہ جھوٹی اور بیوفا نکلی
میں نے فون پہ پوچھا کہاں ہو ؟
کہنے لگی اقصیٰ کے ساتھ ہوں
حالانکہ اس وقت اقصیٰ میرے ساتھ تھی
تمہاری یاد سے اچھی تو بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے پوچھ لیتی ہے میں آٶں
😛😂😛😛
میں نے ہجرت کو چن لیا
ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا
کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے
سنگل رہنے کا کوئی ایک ہی فائدہ بتا دیں
دل کو تسلی دینی ہے
🙈😂😂😂🤣
سورج کی كرن تیزی دے آپ کو
کھلتے ہوئے پھول خوشبو دے آپ کو
ہم جو دیں گے وہ بھی کم ہو جائے گا
دینے والا زندگی کی ہر خوشی دے آپ کو
کیسے کوئی ایسے چور کو پکڑ پاۓ
جو سامنے بیٹھتے ہی دل چرا لے
اکیلے رہنے سے یا اکیلے ہونے سے کسی کو کھو دینے سے یا ٹوٹ جانے سے کبھی نہیی گھبرانا
کیونکہ ایسا ہونے سے رب ملتا ہے اور جب رب ملتا ہے تب سب مل جاتا ہے
بدصورتی رویوں اور لہجوں میں ہوتی ہے انسانوں میں نہیں
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان جاؤ تو ہار ہے اور ٹھان لو تو جیت ہے
کون ،کب ،کس کا اور کتنا اپنا ہے یہ صرف وقت ہی بتاتا ہے
جودل میں آئے وہ کرو مگر کسی کی جھوٹی امید مت بنو
💞💘💞💗💘🌋🌋
جو سجدوں میں روتا ہے
اسے لوگوں کے سامنے رونا نہیں پڑتا
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
اے انسان اتنا غرور کس بات کا
مٹی سے بنے ہو مٹی میں جانا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain