کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
سنو یوں بھی راز کھل جاتا ہے محبت کا
یہ جو تم محفل میں ہمارے سوا سب کو سلام کرتے ہو
تم مجھے بھول بھی جاؤ یہ حق ہے تمہیں
میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے
تم سے کتنی محبت ہے معلوم نہیں
لوگ تو اج بھی تمہاری قسم دے کر منا لیتے ہیں 💞sH
تم میری بے بسی دیکھو
مجھے تم سے محبت کے سوا کچھ نہیں آتا
کچھ لوگ اتنے دکھی گا نے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے
مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے
😝😝😂😂
بیوی میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر ٹھیک ہے
بیوی کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣
ڈاکٹر مریض سے تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ
میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔
🤣🤣🤣🤣
رات کو دھوپ میں بیٹھ کر
مالٹے کھانے کا الگ مزا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😅😅😅
اب کچھ پاگل لوگ میری اس بات کا بھی
اعتراض کریں گے۔۔۔۔۔۔ 😅😂😂
جن لڑکیوں سے نہاتے ہوئے صابن پھڑک کے ٹوئلیٹ میں گر جاتا ہے وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری 💦💦🌧🌧
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف😛😂😂
سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے؟؟؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی
نہانے گیا اور سر دھو کر باہر آ گیا
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں ۔۔
جیسے کے میں😍😍🙈🙈
میں تمہیں اتنا یاد کروں گا
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا
بیوی کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ہو جاتی تو اچھا تھا۔
شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔
بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں۔۔۔
سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لعل😂😂
تھک گیا ہوں پوسٹیں کر کر کے
اب شادی کر کے اپنا گھر بسانا چاہتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain