ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی زبان۔۔
کہیں ہم گھر بسا لیں دل کے اندر
کہیں ہم دل ملا لیں دل کے اندر
محبت کی اصولوں نے بتایا ہے
کہیں ہم دل سجا لیں دل کے اندر
رسم دنیا نے ہمیں یہ سیکھایا ہے
کہیں ہم دل ملا لیں دل کے اندر
عکس چہرہ چھپایا دل میں نے
کہیں ہم دل گرا لیں دل کے اندر
اُداس خوشی۔نہیں زندگی میںکہیں ہم دل جلا لیں دل کے اندر
ایم اداس
تو دربدر کی ٹھوکریں کھاے خدا کرے
تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے
تو بھی کسی کا پیار نا پاے خدا کرے
✋✋leave d d by by✋✋
#کوئی_فلسفہ___نہیں___عشق_کا
#جہاں_دل_جھکے_وہیں_سر_جھکا
#وہیں___ہاتھ__جوڑ__کے_بیٹھ_جا,
#_نہ_سوال_کر_نہ__جواب__دے❤.
💧💧
اتنی محبت نہ کیا کر کہ بگڑ جاوں میں ۔۔۔
تھوڑا روٹھا بھی کر کہ سدھر جاوں میں ۔۔۔
- post removed -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain