•"______√🌸"
"رنگوں سے ڈر نہیں لگتا رنگ بدلنے والوں سے ڈر لگتا ہے💯🌚
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
💔
انتظار اس کا ھے جسے میرا احساس تک نہیں
"محبت کھا گئی جوان نسلوں کو😐
اب یہ لڑکے لڑکیاں عیدوں پہ خوش نہیں ہوتے (💔)
اس تسلسل سے رات سیگرٹ چلتا رہا
کمرے میں دھواں اور دھویں میں اک شخص جلتا رہا🖤🔥
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو💔❤
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا🥰😘
وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ھے🙂🖤
" اور پھر کبھی کبھار وہ لمحے جِن کی ہمیں شِدّت سے ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری زندگی میں تب آتے ہیں جب ہمیں اُن کی ضرورت ہی نہیں رہتی! ۔ " 💔🙂
وہ کیوں نہ روٹھتا میں نے بھی تو خطا کی تھی
بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی
🖤
غمِ زندگی، غمِ بندگی، غمِ دوجہاں، غمِ کارواں
میری ہر نظر تیری منتظر، تیری ہر نظر، میرا امتحاں
تم نے سمجھا ہی نہيں اور نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تمہارے سوا🙁
بہت مضبوط رشتے تھے 💪
بہت کمزور لوگوں سے💔
آنکھ تم کو ہی نہ جب پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی
اور چاند کافی نہیں ہے میرے لئے
تیرے آنے پہ عید آئے گی 💔
Miss uhh
ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ💔
جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے
اپنے سوا کوئی اپنا نہیں😕
اپنی قدر کیجئیے🖤🙏🏻
Girls after 2 days of relationship :
Jan za mom sara bazar ta lara sham khfa kege kho ba na 😕
تمہیں کیا پتہ ”مینہ“ کسے کہتے ہیں
تم پٹھان تھوڑی ہو😁🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain