Damadam.pk
ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts | Damadam

ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts:

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

جس دن سمجھو گے✨
ہم کو ڈھونڈو گے !😕🥀

سب ہی تو بدل گے 
 اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺
l  : سب ہی تو بدل گے اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺ - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ہم نے چھوڑ دیئے وہ لوگ
جنہیں ضرورت تھی, پر قدر نہیں✌🖤🖤🔙

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہیں جائے گا

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

Misss You menOo chrtaa eee yRrrrr

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

🥀❤آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا،
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا۔🔥🌚

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

Aslam O alikum
Kese hu ap sb

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں😊
زندگی ایسے جیو کہ (ﷲ ج) کو پسند آئے۔۔۔۔❤️💯

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

آج تیرے دل سے نکلے____"-)🏴☠️
کل دنیا سے نکل جائے گئے_':/🖤

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

😥 Hum b khamosh hu k tera sbar azmingai
Daikhtai hai ab tujhai kab yaad aingai 😔😥

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

اور دیں گے_________ اذیتیں دل کو
تم کو دیکھیں گے , نہ ملیں گے تمھیں ـ!* 🔥

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

- میرے ربّ کے فیصلے,
میرے خواہشات سے بہتر ہیں
💐❣️💐

MEno watch khrb shu bal ba kla rakai
l  : MEno watch khrb shu bal ba kla rakai - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا 'کیا تو میں بغیر وقت ضائع کئے کہوں گا -
انتظار !!
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا - کبھی کسی دعا کی قبولیت کا - اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔..! _"🙂 💔

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

*مولا اس بندے کی وحشت کیسے ٹھکانے لگے گی*
*جس نے ایک شخص چاہا ۔اور وہ بھی نہ ملا ہو🥀*

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے😑🥲

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

میرے ہونے سے خوش نہی کوئی🥺
میرے مرنے پر رؤے گا کون...💔

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔