میں جان گیا تھا کہ وہ شخص اب میرا نہیں ہو سکتا بیشک میں تہجد ہی کیوں نہ پڑھ لوں۔ کیونکہ میں نے ایک دن قرآن پڑھتے ہوئے ترجمہ پڑھا تھا کہ ہم نے نیک مردوں کےلیے نیک عورتیں اور بدکردار مردوں کےلیے بدکردار عورتیں رکھی ہیں.. یہ پڑھ کر میں نے اپنا ماضی دیکھا تو گندے گناہوں سے بھرا پڑا تھا میں سمجھ گیا تھا کہ تم میری قسمت میں نہیں ہو۔۔ تم ایک حور ہو اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں..؟؟
_- کچی عمر میں دوائیوں پہ چلنے والا 💔🙁
_- ایک ناکارہ سا لڑکا ہوں میں 💔😑
- تُمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا تھی؛ مگر دستُورِ دُنیا ہے جِسے چاہو نہیں مِلتا 🖤)
_-آنکھوں میں پانی لیئے مجھے گھورتا ہی رہا😑🌸
_-آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا💔😐
جانے وہ کیسے لوگ تھے ؟
جن کے پیار کو پیار کو ملا...🙂💔
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا......💔😭💔.
_- صبح ھوئی ، شام ھوئی 🌸😐
_-اور یوں ہماری عید تمام ھوئی 🌸😑
ایک گھر میں پانچ بہنیں رہتی تھی 😊
1۔ کا نام ٹوٹی تھا😀2۔کا نام پٹھی تھا
3۔کا نام پھیکی تھا😜4-کا نام مری تھا😝
5-کا نام بھوتنی تھا😡ایک دن ان کے گھر لڑکی دیکھنے کے لئے مہمان اے ماں۔اپ کرسی پر بیٹھے گے یا نیچے۔
مہمان۔کرسی پر😝 ماں۔ٹوٹی کرسی لے کر اؤ
نہیں ہم نیچے چٹائ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں
ماں۔پٹھی چٹائ لے کر آؤ😝 مہمان۔نہیں ہم نیچے ہی بیٹھ جاتے ہیں😧 ماں۔اچھا اپ چائے پیتے ہیں یا دودھ
مہمان۔چائے ماں۔پیھکی چائے لے کر آؤ😅
مہمان۔نہیں ہم دودھ پیتے ہیں😊ماں۔مری بیھنس کا دودھ لے کر آؤ😐 مہمان۔نہیں آپ بس رہنے دیں ہمیں بس لڑکی دکھا دے 😥ماں۔لڑکیوں بھوتنی کو لے کر آؤ😱
۔۔۔۔۔۔۔مہمان۔۔بے ہوش۔۔۔۔
ان بارشوں سے کہوں کہیں اور جا کر برسیں
لڑکیاں تھک گئی ہیں وائپر لگا لگا کر
کبھی دروازے کے پیچھے چھپ کے
بھاووو کر کے کسی کو ڈرایا ہے ؟؟😅😅
English: He is very talkative
Pashto: Ghwalkhor dy!🤪😂
جب ہم کسی کو اپنی زندگی کا "چاند" بناتے ہیں تو وہ ہمیں "تارے"
ضرور دکھاتا ہے ☺️💯
💔💔زندگی نے ایک بات تو سکھا دی😔🤔
کے ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص رہ نہیں سکتے=😲🙃
- میری آنکھوں کے گرد یہ جو سیاہ حلقے ہیں 😐🌸
- یہ میرے مردہ خوابوں کی قبریں ہیں 💔😑
_- اور پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا ❤🙂
_- عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain