جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا!!!!!
°🖤°||°_____🍁🥀🌺 لوگ بہت اچھے ہیں ____ 😞 لیکن صرف اپنے مطلب تک .. 😡🥀🖤 🍁..
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
یہ جان جان کہنے والے ایک دن
جان ہی نکال کر چلے جاتے ہیں۔۔۔۔😔💔
☝️😥
A L O N E.. 🚶
حال میرا پوچھنے کو ایک بھی نہیں
کہنے کو یار میرے بہت ہیں 🍁
اچانک سے چھوڑ جاؤنگا
اعلان چونکا دے گا تجھے ...💔🥀
چیزیں بدل جاتی ہیں , لوگ بدل جاتے ہیں , تعلق بدل جاتے ہیں
انسان خود بدل جاتا ہے مگر وہ رب العالمین کبھی نہیں بدلتا وہ آج بھی اُتنا ہی مہربان اور محبت کرنے والا ہے جتنا ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ رہے گا۔❤💯
jummahmubarak
کیسے ہو جاتے ہیں لوگ🥀
کبھی اس کے کبھی اس کے😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain