Damadam.pk
ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts | Damadam

ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts:

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

" مُجھے لگتا تھا کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی! ۔ "
" میں نے کہا نہ کہ ؛ مُجھے لگتا تھا! ۔ " 💔🙂

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا ۔
جیسے صدیوں سے تم پہ بوجھ تھے ہم۔😭😭

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا 💔

میں اہم تھا😌
یہ میرا وہم تھا✋🙂💔
A L O N E ... K i N G
l  : میں اہم تھا😌 یہ میرا وہم تھا✋🙂💔 A L O N E ... K i N G - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

دل کر رہا ہے کسی کا بریک اپ کروا دوں 🙊😝😂😁
اور پھر اس کی سیڈ پوسٹ پر جا کر واہ واہ کروں 😂😂😂😂😁😝

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

*محبت کرتےکرتے کسی کـے اندر زندہ رہنے کی خواہشں میں ہم أپنےاندر مــر جـاتــے ہیں*
#anjan_chahat

Funny joke
l  : SAy MASHAALLAH 😍❤ with mere jan DA chA da Qastaa 🤣😜 - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے
لیکن اپنی نظروں کو نیچے کر سکتا ہوں
یہ میرے بس میں ہے🥀💯💯
MaDdy

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

تم نے دیکھا محض مجھے خوش باہر سے
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں

•  If people are trying to bring you Down 🙄. 
•  It only means 🤔 👉🏻 you are above them.
l  : • If people are trying to bring you Down 🙄. • It only means 🤔 👉🏻 you are - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم__!
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن__!
🥀🖤🥀 MENoO

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا
بند کرو دمادم آو واٹسپ پر بات کرتے ہیں🖤🥀🙈

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

_- عید مبارک بھی نہ کہا ہائے 😒
_- دنیا داری تک چھوڑ دی تم نے 💔

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بھیجے گی
اس بار کوئی اور اسے بتائے گا پیاری لگ رہی ہو 🌚🖤

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

میں شادی کرونگا تو صرف پرائیویٹ سکول کے ٹیچر سے کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے
Aray koi teacher hai
😂😂😂

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

سوک وای 1 پاتی شوی او سوک وای 2
زہ خو ویمہ موسم خہ دے بیا دا سرا کو😂🤣😂

عشق وہ  نہیں جو ہو جائے.❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.❣
l  : عشق وہ نہیں جو ہو جائے.❣ عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.❣ - 
Don't judge me by my attitude towards you Because I am just the reflection of your attitude 
😉
l  : Don't judge me by my attitude towards you Because I am just the reflection - 
جب پرندہ کسی اور کے دانے کا عادی ہوجائے پھر اسے آزاد کر دینا چاہیے۔۔۔!
😥💔🖋
l  : جب پرندہ کسی اور کے دانے کا عادی ہوجائے پھر اسے آزاد کر دینا چاہیے۔۔۔! 😥💔🖋 -