Damadam.pk
ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts | Damadam

ll_pRinCe_HaMaD_ll's posts:

"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں🥀 وقت" ملا تو سوچیں گے...!
l  : "لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں🥀 وقت" ملا تو سوچیں گے...! - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ہم بھی ایک دن مر جائےگے
' کیا تم نے سُنا نہیں؟🤔
__❤️
👈- كُلُّ_نَفْسٍ_ذَآئِقَةُ_الْمَوْت..🙏.

Funny joke
l  : Haahha daikh loo girls k karnamai 🤣haad hugai - 
میں جانتا ہوں کہ تیرا لوٹ کے آنا اب ممکن نہیں 😐
مگر یہ آنکھیں تیری خیریت کے پیغام کی حسرت لیے بیٹھیں ہیں 🥺
l  : میں جانتا ہوں کہ تیرا لوٹ کے آنا اب ممکن نہیں 😐 مگر یہ آنکھیں تیری خیریت کے - 
Wo b kiYa din thai 😇😥 yAd atai hai wo din
l  : Wo b kiYa din thai 😇😥 yAd atai hai wo din - 
Beautiful People image
l  🔥 : وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے 💯 دل کے قریب جوتھے وہ نظروں سے گر گئے - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🌸
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا__✌
جمعہ مبارک ♥
🕋🕌

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

_- زندگی کے اس حصے میں ہوں جہاں ✨💯
_- عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا 💔😳

Pakistani Celebs image
l  : بہت برے تھے نا ہم😏 فرشتے مل گئے کیا💔 - 
😥 advice ap sub k liya
l  : 😥 advice ap sub k liya - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

آج کسی نے پوچھا روزے کیسے گذر رہے ہیں😑
میں نے کہا ایک ایک کرکے😏
اب اس میں غصہ کرنے والی کیا بات تھی😔😂
🔥

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

SNGAA E GYZZ

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

ان آنکھوں میں چھپی حقیقت کو اے اہل قلم 🖋
تحریر کرنے میں تمہیں اک اور زندگی درکار ہوگی💔

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

میں جانتا ہوں کہ تیرا لوٹ کے آنا اب ممکن نہیں 😐
مگر یہ آنکھیں تیری خیریت کے پیغام کی حسرت لیے بیٹھیں ہیں 🥺

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے💔🔥

ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کمال کی محبّت تھی اسےکو ہم سے ____
اچانک ہی شروع ہوئی اور بن بتاۓ ختم ہوگئی ___🍂🍂

💔وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا😢
l  : 💔وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے ۔
کہ کیوں طبیعت اداس رہتی ہے ۔۔🚫

Life is like a mirror 🙂 we get the best results when we smile at it ❤
❤with mY jaan ❤
l  : Life is like a mirror 🙂 we get the best results when we smile at it ❤ ❤with - 
ll_pRinCe_HaMaD_ll
 

کب تک ہنسے گی تجھ پہ یہ محرومیوں کی شام
وہ شخص بے وفا تھا ُاسے اب ُبھلا بھی دے