Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
میرے ہاتھ کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
💔😔

looona
 

ویسے تو پتھر اور بھی بہت ہیں
تیرے دل کا مگر جواب نہیں 🖤
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👍

looona
 

کوئی نہیں تھا دل میں اس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے میرا دل
😊💔

looona
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے
😊💔👍

looona
 

جب ملو کسی سے تو ذرا دور کی یاری رکھنا
جان لیوا ہوتے ہیں اکثر سینے سے لگانے والے
😊💔

looona
 

حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہئیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہئیے
😔💔

looona
 

بن بات کے ہی روٹھنے کی عادت ہے
کسی اپنے کا ساتھ پانے کی چاہت ہے
آپ خوش رہیں میرا کیا ہے دوست
میں تو آئینہ ہوں مجھے ٹوٹ جانے کی عادت ہے
😔💔

looona
 

Asslam o Alaikum good morning
..
jagoooooooooooooooo🎷👂
pakistaaaaaaaaaaaan🇵🇰
😊👍

looona
 

میں جس دن بھلا دوں
تیرا پیار دل سے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
اب س پاگل لڑکی کو
کون سمجھاۓ
کہ پیار دل سے نہیں
دماغ سے بھلایا جاتا ہے
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😋😋😋😋😋😋

looona
 

یار
🤔ایک بات میری سمجھ نہیں آتی
جب میں آٸنے میں دیکھتی ہوں نا
👈تو بلکل میرے جیسی
میری ہمشکل
نظر آتی ہے
جو میں کرتی وہ بھی وہی کرتی ہے
اب دیکھو تم لوگ میری نقل نہ کرنا
😁😁😁😁😁😁😁

looona
 

bye dd wAlon Mai chali nashta kerne
lgae rho sb khush raho
bye😊😊😊😊😊

looona
 

Mai ne Abhi take nashta Nhi Kia fajer Ke time SE Jag rhi hon
os ko parwah hi Nhi meri
😔😔😔😔💔

looona
 

😏😏😏😏😏😏😏😏

looona
 

اب ہر گھر سے آوازآۓ گی
😱😱😱................
..............
...................
شور ہوگا
👂👂👂👂..................
................
😩😩😩😥😥😥😥بچے روٸیں گے
.........................
..............
اور
😥😥😥😥😥😥😥👈روکر
😩بولیں گے
😥😥😥😥😥😥مجھے اسکول نہیں جانا
😁😁😁😁😋😋😋😋😋😋😋

looona
 

Asslam o Alaikum
good morning
jagooooooooooooo
Pakistaaaaaaaan
😊😊😊😊🇵🇰

looona
 

Mai mehfil bna rhi hon
name Kia rakkhon help plz

looona
 

AP ne mujhko block kerdia na
😔😔😔😔

looona
 

leave ab mer k Bhi Nhi aongi yhan
😥😥😥😥😥

looona
 

اللہ ہم سب کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرماۓ
اور دینِ اسلام سنت نبی ﷺ کے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے آمین ثم آمین

looona
 

اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں
😑