Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

attitude😏
😏دکھانا تو بچوں کا کام ہے
ہم تو لوگوں کو سیدھا ان کی اوقات دکھاتے ہیں
😎✌️

looona
 

ہاہاہاہا
ہم وہ ہیں جو تم کبھی
بن نہیں سکتے

looona
 

جب میں گھر کے کام کرتی ہوں
کوٸ نہیں دیکھتا
اور جب موباٸل اٹھاتی ہوں
سب دیکھتے ہیں
😏😏😏😏😏

looona
 

جیسا میں نے آپ کے بارے میں سوچا تھا ناں
آپ بلکل بھی ویسے نہیں ہو😭😭😭😭💔💔💔💔

looona
 

سن اوۓ بسٹ فرینڈ
جب میں مرجاٶں تو رونا نہیں
سب سے پہلے میرے موباٸ
کا ڈیٹا کلٸر کرنا

looona
 

بہت بن گۓ کھلونا تیرے ہاتھوں ہم
قسم سے
اب نہںی بنیں گے

looona
 

اس سے بولو جھوٹ نہ بولے کہ پیار ہے تم سے
اس سے کہو سچ بولے کہ ہر ایک پہ دل آتا ہے میرا

looona
 

میں سمجھتی تھی اس کی ساری شاعری
میرے لیۓ ہے
ہاۓ میری غلط فہمی

looona
 

ایک دن دل پھٹے گا
بس تھوڑی دیر شور ہوگا
کیا ہوا
کیسے مری
ابھی تک تو ٹھیک تھی
کس ٹاٸم میت اٹھےگی

looona
 

کیا کہا آپ چاند کا ٹکڑا لگتے ہو
ہاہاہاہا
پر مجھے تو بھوسی ٹکڑا لگتے ہو

looona
 

logout nashta time

looona
 

ہوگۓ پاگل تمہاری یادوں میں ہم
تم چلے آٶ پہاڑوں کی قسم
"بے وفا ہو تم "
💔z💔

looona
 

مجھے تڑپتے
بس خدا نے دیکھا ہے

looona
 

🌷شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا
💯💔اور ہم تو اچھوں میں بھی شمار نہیں

looona
 

oyeee koi too rok look😎😇

looona
 

Kay say Hain sub pagloot loog😁😁😁😁😁😁😁😎

looona
 

Asslam o Alaikum good morning 🌞😎 chshma lga k

looona
 

نہ لڑکے اپنی شکل دیکھتے اور نہ ہی عقل
اور ان کو اور ان کی ماں بہن کو ایک پری چاہٸے اپنے جن جیسے بیٹے کے لٸے
ہنہ ہنہ😏😏😏😏

looona
 

یہ لڑکے بے وفا کیوں ہوتے ہیں
اب دیکھنا کتنوں کو آگ لگے گی

looona
 

آج دل کا دماغ بہت خراب ہو رہا ہے
good night 😴 friend