مجھ کو پنجابی زبان عجیب سی لگتی تھی پھر ایک پنجابی منڈے نال پیار ہوگیا پھر اس پنجابی منڈے دی زبان تو کیا اسکے دل گردے پھیپڑے گوڈے مونڈھے سب نال پیار ہوگیا
جب پہلی نظر 👁️👁️ میری اس کعبہ پہ جاۓ گی دل جھوم😊❤️ سا جاۓ گا میں کعبے کو دیکھوں👁️👁️ گی
بازار سے دہی لاتے ہوۓ آدھی دہی کھا جانے والے ندیدے بھی آج کل دمادم پہ پرنس ہیرو کنگ اور نواب بنے بیٹھے ہیں 😜😝😛😀😀😀😀🙏🙏
پلیز 🙏 میری ساری پوسٹ لاٸک اور کمنٹ کیا کریں کیوںکہ میں نا لاٸک 😊 ہوں میری پوسٹ تو نہ 💯❤️ لاٸک نہیں ہے نا
ہر بار وہ جھوٹ بول کر میرا دل جیت لیتا تھا اب بول کے دکھاۓ میں نے منہ توڑ کے اس کے ہی ہاتھ میں نہ دیا تو پھر کہنا اس لیۓ بڑے بولتے ہیں ہمیشہ سچ بولو
کیوں بھاگتے ہو ایک دوسرے کے پیچھے بتاٶ مجھے بھی کیا ملا اب تک "اللہ کو راضی کرو"
بندے نے کیا دینا ہے چھوڑ بندے کو دل لگا رب سے جس کے سب بندے ہیں "اللہ کو راضی کرو"
ہم ہی برے ہیں دنیا تو اچھی ہے نا sad alveena💔
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نہ آٶں
یہ صبح جتنی خوبصورت ہے اتنا ہی پیارا آپ کا ہر اک پل ہو جتنی خوشیاں آج آپ کے پاس ہیں اس سے کہیں زیادہ کل ہوں
مجھ کو ضرورت نہیں کسی کی ہمدردی کی جب دل اداس ہو تو خدا سے بات کرلیتی ہوں
کوٸ پتھر سے نہ مارے دیوانے کو ارے بندوق کا زمانہ ہے گولی سے اڑادو سالے کو
❤️جب واسطہ 💯اور رابطہ اللہ سے جڑ جاۓ تو ☝️❤️💯دل ٹوٹا نہیں کرتے
Asslam o Alaikum good morning 😎 chshma lga k 👍
اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے 🙈😍😍 دل تو گیا ہی تھا کمبخت ہاتھ سے 15 روپے والا سموسہ بھی گر گیا 🙄😔😔
میں مر جاٶں گی پر اپنا دکھ کسی کو نہیں بتاٶں گی
✌️مجھ سے نہ مل سکے گا مزاج کسی کا 👌مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں 💯🖤🖤🖤🖤🖤🖤💯
😏احساس کریں 😏🙏بکواس نہ کریں