Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

ساری وفا داری بلیوں میں آگٸ
کتے تو اس شہر کے بے وفا ہوگۓ

looona
 

امیدیں
انسانوں سے لگا کر
شکوے
خدا سے کرتے ہو
تم کرتے ہو by alveena💔

looona
 

اگر راستے سے ہٹانا تھا
تو صاف صاف بتانا تھا

looona
 

تم گھبراٶ مت
تمہاری براٸ نہ تب کی تھی
نہ اب کریں گے
۔عشق سچا تھا ہمارا
اسے محفل میں یوں
بدنام تھوڑی کریں گے

looona
 

اگر اب محبت کروں گی نا
🤔🤔تو
😏دماغ سے پوچھ کر کروں گی
کیوں کہ
💔 دل کا تو یہ حال ہوگیا

looona
 

میری پوسٹ بر آنے کی کوشش تو کیا
سرچ کرنے کی کوشش بھی کی نا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،تو
تیرے ہاتھ توڑدوں گی

looona
 

میری ہچکیاں نہیں رکتیں
اب یاد نہ کرو مہربانی تیری
🙏🙏🙏🙏🙏🙏😈😈😈😈😈

looona
 

محبت کو کھیل
کیوں بنالیا
تم نے 💔💔💔💔

looona
 

اے اللہ کے بندے
کب تک بربادی پھیلاۓ گا
ڈر
ڈر
ڈر
کبھی تو اللہ کی پکڑ میں آۓ گا

looona
 

میں نے اس سے کہا تھا جھوٹ مت بولنا مجھ سے
اور دیکھو مزے کی بات ہے
اس کا سارا سچ میرے سامنے آگیا

looona
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

looona
 

زبان تو پھر رک جاۓ شاید بد دعا دینے سے
دل سے نکل گٸ تو شاید میں بھی نہ روک سکوں گی

looona
 

جھوٹے لوگ
بد تیز
دھوکے باز
اور
لوگ........................

looona
 

اپںی بد دعاٸیں اپنے پاس رکھو صاحب
ہمیں عشق ہے ہم خود ہی برباد ہوجاٸیں گے

looona
 

Asslam o Alaikum good morning 🌞😎 chshma lga k

looona
 

دکھ اس بات کا نہیں کہ تم کتے نکلے
افسوس تو اس بات کا ہے کہ تم
کتے ہو کر بھی وفا دار نہ نکلے

looona
 

آج کل ریپلاٸ نہیں آتا آپ کا
انگلیاں دکھ گٸں ہیں یا ٹوٹ گٸی ہیں

looona
 

اب محبت سے نفرت ہوگٸ مجھ کو
میرے منہ لگنے کی کوشش نہ کرنا

looona
 

😔یہاں کا موسم بڑا حسیں ہے
💔پھر بھی یہ❤️ اداس ہے
جانے کیوں
جانے کیوں

looona
 

بابا جی کہتے ہیں
🤔بے چارے لڑکے بھی کیا کریں
💯مجبور ہوکر دہی کے پیسوں سے
🌎نیٹ پیکج کروا کے
😔معصوم شکل بنا کے
🙄ماما سے بولتے ہیں
🙏ماما دہی کی شاپر پھٹ گٸ