Damadam.pk
looona's posts | Damadam

looona's posts:

looona
 

👁️👁️تیرے لہجے نے آنکھیں کھول دیں میری
✌️😔ورنہ میں تو اندھا یقین کرتی تھی

looona
 

🌷پھول اسے دو جو قدر جانتا ہو
😔درد اسے دو جو صبر جانتا ہو
🕛وقت اسے دو جو انظار جانتا ہو
💯❤️اور دل اسے دو جو پیار جانتا ہو

looona
 

اوۓ سن
بات تو کسی سے بھی کرلے
پر میری کمی
کوٸ پوری نہیں کر پاۓ گا

looona
 

🤔اگر مہمانوں کے بچے بد تمیز ہوں تو
ٹوفی کے بہانے ساٸڈ میں لے جا کر مرمت 👌👌کردیا کریں
😁😁😁😄😄🤗🤗

looona
 

Asslam o Alaikum I'm bk

looona
 

😔 تنہاٸیوں میں سکون ہے ساٸیں
💔 محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
sad alveena 💔

looona
 

🤔🤔آنکیھیں بند کرنے سے حقیقت نہیں بدلتی
لوگ پاٶں کے نیچے دل کو روند 💔 دیتے ہیں
☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️
اوپر دیکھو اوپر

looona
 

آڈی بدل کر بات کرے گا تو اپنا ہی نقصان 🤔🤔کرے گا
کیوں کہ مجھ کو تو عادت ہے سب کو بھاٸ بولنے کی
hhhhhhhh👌💯
😁😁😁😁🤗🤗🤗🤗

looona
 

یہ بات سادہ ہے لیکن بہت عجیب بھی ہے
تو مجھ سے دور بھی اور میرے قریب بھی ہے

looona
 

😍جب سے دیکھی ہیں تیری آنکھیں
👁️👁️لوگ میری آنکھوں پہ مرتے ہیں

looona
 

❤️کچھ نیکیاں
🌷ایسی بھی ہونی چاہٸیں
☝️جن کا اللہ کے سوا
💯کوٸ گواہ نہ ہو

looona
 

جمعہ مبارک
آجکا دن اور ہر آنے والا دن آپ سب کے لیۓ باعثٍ رحمت اور باعثٍ برکت ہو
💯🌼🌻🏵️🌸🌺🌷🌹
آمین ثمہ آمین

looona
 

میں بھی ایک ٹرک لوں گی
اور اس پہ لکھوں گی دیکھ پیارے مگر
"نفرت سے"

looona
 

Asslam o Alaikum good morning 🌞😎 chshma lga k 👍😊😊

looona
 

قدر انہیں ہوتی ہے محبت کی
جس نے کسی کو پاکر کھویا ہے
وہ کیا جانے درد محبت کا
جو کبھی کسی کی یادوں میں نہ رویا ہے

looona
 

اس دل کو صبر کیوں نہیں آتا مولا
کیوں نہیں سمجھتا کہ وہ اب ہمارا نہیں رہا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔

looona
 

😱چار دن میں جو بدل جاتا ہے
❤️🤔لوگ وہ دل کہاں سے لاتے ہیں

looona
 

یا رب مجھے کسی کے دل پر
😭 بوجھ نہ بننے دینا
🙌 جو مجھ سے دور ہونا چاہے
🙏 مجھے اس سے پہلے دور کر دینا
آمین ثمہ آمین

looona
 

💔لوگوں نے دیۓ ہیں بہت دھوکے
but 🤔
don't worry 😊
it's 💯
ok👌

looona
 

یہ لوگ جب ہمیں کھوٸیں گے
یقین کرو بہت روٸیں گے