میری ماں نے مجھے ایک بہت اچھی بات سمجھاٸ تھی
جو میں آج آپ لوگوں سے شیٸر کرنا چاہتی ہوں
کہ بیٹی کوٸ آپ کے ہاتھ سے تو چھین کر لے جا سکتا ہے
پر نصیب سے نہیں
بہت دیر کردی تم نے میری دھڑکن محسوس کرنے میں
❤️💯
وہ دل اب نیلام ہوگیا جس کو کبھی حسرت 💔💔تھی تمہاری
ہم معاف تو باربار کرتے ہیں
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💕✌️✌️❤️
🤗اچھا بابا نہیں کریں گے کال
🤗میسج بھی نہیں کریں گے
😔بس اتنا بتادو
🤔تم ٹھیک تو ہو نا
saڈ 💔
alوeena
زبان سے معاف کرنے میں وقت
🤔 نہیں لگا
لیکن دل سے معاف کرنے میں عمریں
🥀بیت جاتی ہیں
------وقت کا پتہ نہیں چلتا
😊---------اپنوں کے ساتھ
------پر اپنوں کا پتہ چلتا ہے
😔-----وقت کے ساتھ
!!!-----------ہے نا
مجھے آج تک کسی
😔😔نے نہیں کہا
🌎کہ تم میری دنیا ہو
🤔🤔شاید میں کسی کی
🤔💯 آخرت ہوں
سینے سے تیرے سر کو لگا کے
سنتی رہوں میں نام
naم apنا
alveena sad
فeeliگن
😔ضروری نہیں کہ دکھی شاٸری
💔کرنے والوں کا مسُلہ عشق ہو
گسی کے گھر ٹینڈے پکانے
✌️💯کا دکھ بھی عشق کے برابر ہوتا ہے
💯موت سے ڈر نہیں لگتا مجھ کو
💔صرف تم سے جداٸ کا ڈر ہے
😊😊🤔 نارملی میں کسی سے لڑتی نہیں
😍 🤔 اور اگر لڑتی ہوں
✌️👌👉😈👈💯 تو پھر اگلا نارمل رہتا نہیں.
hhhhhh😄😄😄😁😁😁😁
ہنسی کے پیچھے کا درد
غصہ کے پیچھے کا پیار
اور خاموش رہنے کی وجہ
ہر کوٸ نہیں سمجھ سکتا
❤️دل دیوانا
🌷دیوانے نے
😔ایک نہ میری مانی
آج ناشتہ بنانے کا دل نہیں چاہ رہا
تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،کوٸ
ناشتہ ہی کرادے
hhhhhhhhhh
یا اللہ
ہر مسلمان کو عزت کی موت
عطا کرنا
آمین ثمہ آمین
Asslam o Alaikum good morning 🌞😎 chshma lga k 👍😊👈