میری محبت ایک سمندر تھی میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
وہ بھی بڑا سخی نکلا اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی
hhhhhhhhh💔
ہائے وہ میرے چومے ہوئے ہاتھوں سے
کسی اور کو خط لکھتا ہوگا
💔😔
تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں
میری تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور۔
جو دل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا۔
Mai berbad e muhabbat ki dastan hon
dor rehye mujh SE
💔
ضروری نہیں ہر رشتہ بے وفائی کے ساتھ ہی ختم ہو
کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیئے بھی توڑنے پڑتے ہیں